ETV Bharat / state

راجوری میں نئی سبزی و فروٹس مارکیٹ شروع - راجوری کے تاجروں میں خوشی

یہ مارکیٹ راجوری کے پھلایانہ علاقہ میں شروع ہوئی ہے، جہاں آج پہلے دن مارکیٹ میں بھیڑ کم رہی لیکن تاجروں میں خوشی ہے۔

راجوری میں نئی سبزی وفروٹس مارکیٹ شروع
راجوری میں نئی سبزی وفروٹس مارکیٹ شروع
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 10:19 AM IST

جموں وکشمیر کے راجوری علاقہ میں نئی سبزی و فروٹس مارکیٹ آج سے باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہے۔

یہ مارکیٹ راجوری کے پھلایانہ علاقہ میں شروع ہوئی ہے، جہاں آج پہلے دن مارکیٹ میں بھیڑ کم رہی لیکن تاجر کافی خوش نظر آئے۔

راجوری میں نئی سبزی وفروٹس مارکیٹ شروع
راجوری میں نئی سبزی وفروٹس مارکیٹ شروع

مارکیٹ کے شروع ہونے سے علاقے کے لوگوں میں زبردست خوشی ہے۔

تاجروں نے مارکیٹ شروع کرنے پر ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ایک تاجر نے کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ کے اس فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جنہوں نے یہاں پر پھل اور سبزی منڈی کو قائم کیا۔

انہوں ن کہا کہ ٹریڈرس کی وجہ سے یہاں 300 سے زیادہ لوگوں کو روزگار ملےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.