راجوری: سر سید ہائر سیکنڈری اسکول، بہروث کے زیر اہتمام نامور ادیب و شاعر مرحوم فدا حسین کی دوسری برسی کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Famous Poet of Rajouri Fida Hussain’s 2nd Death Anniversary observedتقریب میں ادیبوں، قلمکاروں اور شعراء نے مرحوم کی ادبی خدمات پر روشنی ڈالی وہیں اس موقع پر ان کی دو کتب ’ارمغانِ نعت‘ اور ’فغان نیم شب‘ کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی۔
فدا حسین کی دوسری برسی کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب میں خطہ پیر پنچال کے متعدد شعراء، ادیبوں اور قلمکاروں کو مدعو کیا گیا تھا۔ Fida Hussain’s Books Released in Rajouriمقررین نے فدا حسین کی ادبی خدمات سمیت انکی زندگی کے مختلف گوشوں پر مقالات پڑھے۔ فدا راجوری کی کتب کے ساتھ ساتھ ان کے برادر عبد القیوم نائک کی بھی دو کتب ’’یادوں کی برسات‘‘ اور ’’رحمتوں کے سفر‘‘ کا رسم اجرائی بھی انجام دی گئی۔
مزید پڑھیں: Book on Kashmiri Shrines and Mosques:کشمیری زیارت گاہوں، مساجد کے فن تعمیر پر مبنی کتاب کا اجرا