ETV Bharat / state

DC Rajouri Visits GB Girls Hostel: ڈی سی راجوری نے گرلز ہوسٹل کا معائنہ کیا

ڈی سی راجوری نے گجر بکروال گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبات سے DC Rajouri Visits GB Girls Hostel فراہم کیے جانے والے کھانے کے علاوہ رہائشی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

author img

By

Published : May 14, 2022, 8:07 PM IST

1
1

راجوری: ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری وکاس کنڈل نے ہفتہ کو مہرا نگروٹہ علاقے میں قائم کیے گئے گجر بکروال گرلز ہوسٹل کا اچانک دورہ کرکے وہاں سہولیات کا جائزہ لیا۔ DC Rajouri Visits GB Girls Hostel سی پی او محمد خورشید، ایس ای ہائیڈرولکس، جے پی سنگھ؛ ایس ای پی ڈبلیو ڈی، نثار حسین؛ ڈسٹرکٹ ٹرائبل ویلفیئر آفیسر وکیل احمد بھٹ سمیت متعدد افسران دورے کے دوران ڈی سی راجوری کے ہمراہ تھے۔

ڈی سی راجوری نے دورے کے دوران ہوسٹل میں رہائش پذیر طالبات کو فراہم کی جا رہی سہولیات کا معائنہ کیا۔ DC Rajouri Visits GB Girls Hostel, Takes stock of facilities انہوں نے کھانے کے معیار اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈی سی نے ہاسٹل کمروں، باورچی خانے اور کلاس رومز کا معائنہ کرنے کے علاوہ طالبات سے بھی گفتگو کی۔ ڈی سی نے گرلز ہاسٹل میں مقایم طالبات سے فراہم کیے جانے والے کھانے کے علاوہ رہائشی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

ہاسٹل عملہ نے بتایا کہ اس وقت ہاسٹل میں 100 طالبات مقیم ہیں۔ DC Rajouri Visits GB Girls Hostel, Takes stock of facilities ڈی سی نے طالبات سے گفتگو کے دوران انہیں تعلیم کو ترجیح دینے کے علاوہ انہیں اپنے خوابوں کو پروان چڑھانے اور اہداف کے حصوال کے لیے محنت کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے سٹاف سے طالبات کو ہاسٹل میں مناسب ماحول فراہم کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.