ETV Bharat / state

AAP Protests Against Inflation: مہنگائی کے خلاف عام آدمی پارٹی کا احتجاج - جموں میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج

راجوری کے سب ڈویژن تھانہ منڈی میں عام آدمی پارٹی نے پد یاترا نکالتے ہوئے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران عآپ کارکنان نے مہنگائی کے خلاف بی جے پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی، جی ایس ٹی لا کر عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبا رہی ہے۔ AAP Stages Protests Against Inflation

تھانہ منڈی میں عام آدمی پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 3:40 PM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے سب ڈویژن تھانہ منڈی میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے مرکزی حکومت کے خلاف پد یاترا نکالی گئی۔ یہ پد یاترا گورنمنٹ ڈگری کالج تھانہ منڈی کےقریب سےشروع ہو کر مین گزالی مارکٹ تک پہنچی۔ اس دوران عآپ کارکنان نے بڑھتی مہنگائی پر بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ AAP Stages Protests Against Inflation

تھانہ منڈی میں عام آدمی پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی ایس ٹی نے غریب عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبا دیا ہے۔ غریب عوام مہنگائی سے بے بس ہے، انہوں نے کھانے پینے تک کی چیزوں میں جی سی ٹی لگا دی ہے۔ غریب عوام کہاں سے اتنی مہنگی چیزیں خرید پائیں گے۔ یہ حکومت ہر روز کوئی نہ کوئی نیا قانون نافذ کر کے عوام کو ہر محاذ پر مجبور کر رہا ہے۔ لہٰذا ایسی حکومت نہیں چاہیے، جو عوام کی بھلائی کم اور مشکلات زیادہ کرے۔ وہیں پارٹی کارکنان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عام آدمی پارٹی کو مضبوط کریں تاکہ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی کی سرکار بن سکے اور دہلی و پنجاب کی طرح عوام کو راحت مل سکے۔ وہیں مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے ہر قانون کے خلاف آواز بلند کی جوکہ عوام مخالف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: AAP Stages Protests Against Inflation: مہنگائی کے خلاف عام آدمی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.