ETV Bharat / state

Accident in Rajouri: راجوری سڑک حادثہ میں متعدد مسافر زخمی - بس اور ٹپرکے درمیان ٹکر

راجوری میں کھنڈلی پل کے نزدیک بس اور ٹپر کے درمیان ٹکر ہونے کے باعث 26 مسافر زخمی ہوئے۔ Road Accident in J&K's Rajouri

:راجوری سڑک حادثہ میں متعدد مسافر زخمی
:راجوری سڑک حادثہ میں متعدد مسافر زخمی
author img

By

Published : May 11, 2022, 3:19 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بدھ کے روز مسافر بردار گاڑی اور ٹپر کے درمیان زور دار ٹکرہوئی جس وجہ سے بس میں سوار 26 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں کھنڈلی پل کے نزدیک بس اور ٹپر کے درمیان ٹکر ہونے کے باعث 26 مسافر زخمی ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی ہسپتال پہنچایا۔ Road Accident in J&K's Rajouri

راجوری سڑک حادثہ میں متعدد مسافر زخمی

اُن کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 26 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے اکثر کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Road Accident in J&K's Rajouri

یہ بھی پڑھیں:

Road Accident in Shopian: مغل روڈ پر سڑک حادثہ، تین زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.