ETV Bharat / state

Zilla Administration ضلع انتظامیہ نے محروم سے قبل اجمیر درگاہ کی سکیورٹی کا جائزہ لیا - ریاست راجستھان کی اجمیر درگاہ علاقے

اجمیر درگاہ علاقے میں محرم کے موقعے ہونے ہونے والے پروگرام اور عرس انتظامات کے سلسلے میں ضلع انتظامیہ کے افسر اے ڈی ایم شہر بہاؤنہ گرگ نے درگاہ علاقہ کا دورہ کیا

محروم سے قبل ضلع انتظامیہ کا اجمیر درگاہ علاقے کا دورہ

author img

By

Published : Jul 10, 2023, 4:33 PM IST

محروم سے قبل ضلع انتظامیہ کا اجمیر درگاہ علاقے کا دورہ

اجمیر: ریاست راجستھان کی اجمیر درگاہ علاقے کے دورے کے دوران ضلع انتظامیہ افسر اے ڈی ایم شہر بہاؤنہ گرگ نے درگاہ علاقہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زائرین کی سہولیات کے مطابق متعلقہ افسران کو مینی عرس پر بہترین انتظام کرنے کا حکم بھی دیا۔ اس موقعے پر مسلم تنظیموں کے نمائندے بھی موجود رہے۔ اجمیر شریف درگاہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زائرین کی سیکیورٹی انتظامات کے مدنظر ضلع انتظامیہ افسران کا ایک وفد مسلم علاقہ میں پہنچا جہاں درگاہ انجمن سید زادگان اور پنچائت اندر کوٹیان کے نمائندوں کے ساتھ علاقہ کا دورہ کیا۔محرم کے پروگرام کی جانکاری حاصل کی۔

اے ڈی ایم سیٹی بھاونا گرگ نے بتایا کی مذہبی مقامات اور منی عرس کے مدنظر درگاہ علاقہ کا دورہ کیا گیا ہے۔ضلع کلیکٹر بھارتی دکشت کے حکم کے مطابق تعلقہ محکمہ کے افسران کو وقت سے قبل تمام تر انتظامات کو پورا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔منصفانہ علاقہ میں بجلی, پانی, صفائی, حفاظت, سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ہی زائرین کی صحت یابی اور کھانے پینے کے مواد کا انتظامات کے حکم دیے گئے ہیں, 18 جولائی سے درگاہ میں منی عرس شروع ہوگا, جبکہ 28 جولائی کو محرم کا مذہبی پروگرام ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Jamea-Tul-Hidaya جامعۃ الہدایہ کے فاغین کےلیے ہندی زبان کا آن لائن کورس متعارف

بھاونا گرگ نے بتایا کہ محرم میں تعزیہ کی نمائش کے دوران کسی قسم کی بد انتظامی اور گندگی نہ ہو اس کے لیے بھی متعلقہ افسران کو حکم دے دیے گئے ہیں۔ دکانداروں سے بھی گزارش کی گئی ہے کہ اپنی دکانوں کے اردگرد گندگی کا ڈھیر نہ لگنے دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.