ETV Bharat / state

Youth dies due to excessive Drinking کوٹہ ضلع میں شراب پینے سے نوجوان کی موت - کوٹا ضلع میں زیادہ شراب پینے سے نوجوان کی موت

راجستھان کے کوٹہ ضلع کے کیتھون تھانہ علاقے میں زیادہ شراب پینے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ پولیس نے آج پوسٹ مارٹم کے بعد متوفی کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ تاہم اس معاملے میں متوفی کے اہل خانہ نے پولیس میں کوئی رپورٹ درج نہیں کرائی ہے۔Youth dies due to excessive Drinking

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 23, 2022, 6:01 PM IST

کوٹا: راجستھان کے کوٹہ ضلع کے کیتھون تھانہ علاقے میں زیادہ شراب پینے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ پولس ذرائع نے بتایا کہ کھٹولی تھانہ علاقہ کے مطابق سنوٹا گاؤں کا رہنے والا ومل مینا (25) کل اپنے ایک دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر کوٹا کے لئے روانہ ہوا تھا۔ Youth dies due to excessive Drinking

راستے میں وہ کیتھون تھانہ علاقے میں واقع اپنے سسرال جگن ناتھ پورہ میں رکا، جہاں اس نے بہت زیادہ شراب پی، جس کے بعد کل رات طبیعت بگڑنے پر اسے کوٹا لایا گیا اور ایم بی ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ پولیس نے آج پوسٹ مارٹم کے بعد متوفی کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ تاہم اس معاملے میں متوفی کے اہل خانہ نے پولیس میں کوئی رپورٹ درج نہیں کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Beer sale in Kashmir انتظامی کونسل نے جموں کشمیر میں بیئر خریدنا آسان کیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.