ETV Bharat / state

سانپ کے کاٹنے سے نوجوان کی موت - راجستھان

راجستھان میں شری گنگا نگر ضلع کے سمیجا کوٹھی تھانہ علاقے میں سانپ کے کاٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 11:25 PM IST

پولیس نے آج بتایا کہ چک 9 پی ٹی ڈی کا پرتھوی راج (22) اپنے باپ اور بھائی کے ساتھ کل شام چھ بجے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک سانپ نے اسے کاٹ لیا۔ اسے فوری طور پر سمیجا کوٹھی کے سرکاری اسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
لاش پوسٹ مارٹم کے بعد گھروالوں کے سپرد کردی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.