ETV Bharat / state

Workshop on Students کلاس روم ریگولیشن اینڈ مینجمنٹ پر ورکشاپ

اجمیر کے خواجہ ماڈل اسکول میں کورونا وائرس کے دور میں طلبہ کے ذہن پرمنفی اثرات مرتب ہونے مسئلے پر ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ورکشاب میں سینکڑوں لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ workshop on students

کلاس روم ریگولیشن اینڈ مینجمنٹ پر ورکشاپ

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 9:31 PM IST

اجمیر: اجمیر درگاہ کمیٹی کے زیر اہتمام خواجہ ماڈل اسکول اور ایم بی ڈی کے مشترکہ زیراہتمام ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ workshop on students mental strength In Ajmer

کلاس روم ریگولیشن اینڈ مینجمنٹ پر ورکشاپ

نیشنل ایجوکیشن پالیسی اینڈ کلاس روم ریگولیشن اینڈ مینجمنٹ کے عنوان سے منعقدہ ورکشاپ میں اجمیر کی 18 اسکولوں نے حصہ لیا۔

نئی دہلی سے والوں کی کلیدی اسپیکر مہیمہ نیجھاون نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ نوجوانوں کو نئی جہتوں کے استعمال کرتے ہوئے تعلیم کی طرف لے جانا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسائل کو نئی جہتوں سے حل کیا جانا چاہئے،

انہوں نے کہاکہ اس ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں راجیو کمار شرما( ڈپٹی سیکریٹری سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن )نے اور تیج کمار ورما نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Fir in Jabalpur Ordinance Factory جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں آتشزدگی، 11 مزدور زخمی

تیج کمار ورما نے اپنے خطاب میں اس طرح کی ورکشاپ کو اساتذہ کی مہارت کی نشو و نما کے لئے اہم قرار دیا جبکہ پرنسپل راجیو اروڑا نے سب کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا۔workshop on students mental strength In Ajmer

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.