ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف کی گلی محلوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اب خواتین میں بیداری دیکھی جارہی ہے۔ شیشہ خان علاقے میں این آر سی، این پی آر اور سی اے اے کے خلاف خواتین نے ایک جلسہ منعقد کیا اور مرکزی حکومت کے اس نئے قانون کو ملک کو تقسیم کرنے والا قانون قرار دیا۔
اجمیر: سی اے اے خلاف خواتین کا احتجاج - گلی محلوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اجمیر کی خواتین بھی احتجاج کر رہی ہیں اور لوگوں کو شہریت ترمیمی قانون کے نقصانات سے آگاہ کر رہی ہیں۔
اجمیر: سی اے اے خلاف خواتین کا احتجاج
ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف کی گلی محلوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اب خواتین میں بیداری دیکھی جارہی ہے۔ شیشہ خان علاقے میں این آر سی، این پی آر اور سی اے اے کے خلاف خواتین نے ایک جلسہ منعقد کیا اور مرکزی حکومت کے اس نئے قانون کو ملک کو تقسیم کرنے والا قانون قرار دیا۔
Intro:ملک بھر میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف خواتین کی جانب سے مخالفت کا دور مسلسل جاری ہے اسی مرحلے میں اب اجمیر کی خواتین بھی جلسہ کر لوگوں کو شریعت ترمیمی ایکٹ کے نقصانات سے آگاہ کر رہی ہیں
Body:ریاست راجستھان کے اجمیر شریف کی گلی محلوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف اب خواتین میں بیداری دیکھی جارہی ہے, شیشہ خان علاقے میں این آر سی, این پی آر, اور سی اے اے کے خلاف خواتین نے ایک جلسہ منعقد کیا اور مرکزی حکومت کے اس نئے قانون کو ملک کو تقسیم کرنے والا قرار دیا,
بیان , سیدہ آفتاب چشتی , خاتون
خواتین نے سی اے اے جیسے قانون کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے سخت موقف کی مذمت کی ہے,
بیان, تسکین چشتی, خاتون
بیان, حجانی فوزیہ خان , خاتون
Conclusion:شاہین باغ کی ماں بہنوں کو نظرثانی کرتے ہوئے کہا گیا کی ملک کی خواتین ان کے ساتھ ہے اور مرکزی حکومت جب تک شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے این کے خلاف بنائے قانون کو واپس نہیں لے لیتی تب تک وہ اس تحریک میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی

Last Updated : Feb 29, 2020, 8:34 PM IST