ETV Bharat / state

آتشزدگی میں خاتون کی موت، چار جھلسے - suddenly caught fire four injured

ریاست راجستھان میں چتوڑ گڑھ کے صدر تھانہ علاقہ میں واقع ایک مکان میں پیر کی صبح آگ لگنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی اور چار دیگر افراد جھلس گئے۔

آتشزدگی میں خاتون کی موت
آتشزدگی میں خاتون کی موت
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 2:28 PM IST

پولیس افسر درشن سنگھ نے بتایا کہ پرتاپ نگر کے رہنے والے بی جے پی رہنما ونود پھلوانی کے گھر میں صبح اچانک آگ لگی جو تیزی سے پھیلتی ہوئی اوپر کی منزل تک پہنچ گئی۔

آگ اور دھویں کی وجہ سے ونود نے چھت سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی اور پولیس اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔

آتشزدگی میں خاتون کی موت
آتشزدگی میں خاتون کی موت

انہوں نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کے عملے نے جھلسے اور بے ہوشی کی حالت میں گھرسے لوگوں کو باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا لیکن ونود کی بہن آرتی کا پتہ نہیں چل پایا۔

بعد ازاں جب آگ پر قابو پانے پر وہ غسل خانے میں ملی، جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا بکہ ان کے شوہر اور بیٹی کی نازک حالت ہونے پر انہیں ادھے پور ریفر کردیا گیا۔

ایک اور ونود کے کودنے سے اس کے پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی، پولیس نے معاملہ درج کرکے آگے کی کارروائی کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.