ETV Bharat / state

سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹوں کی گنتی شروع - بلدیاتی انتخابات

ریاست راجستھان میں 49 بلدیاتی حلقوں کے لیے ہوئے انتخابات میں آج سخت سکیورٹی کے درمیان صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔

سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹوں کی گنتی شروع
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:34 AM IST

کچھ حلقوں میں نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں ۔ دوپہر تک زیادہ حلقوں کے انتخابات کے نتائج آنے کا امکان ہے ۔

بلدیاتی انتخابات کے لیے16 نومبر کو 73. 53 فیصد پولنگ ہوئی تھی ۔ریاست میں 43 بلدیاتی اور چھ نو تشکیل شدہ حلقوں سمیت کل 49 بلدیاتی حلقوں کے لیے انتخابات ہوا ۔

ریاست میں کل 33 لاکھ چھ ہزار 912 ووٹر ہیں ۔ ان میں 17 لاکھ پانچ ہزار ایک مرد، 16 لاکھ ایک ہزار 864 خواتین اور 47 دیگر ووٹر ہیں ۔

Intro:16 نومبر کو ہوئی تھی ووٹنگ جن کے نتائج آج جاری کیے جا رہے ہیں
نوٹ اس خبر کے ویڈیوز راجستھان دیکس سے لے لیجیے

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے 49نگر نکائے پر گزشتہ دنوں ہوئے انتخابات کے نتائج آج انا شروع ہو چکے ہیں... ان انتخابات میں زیادہ تر امیدوار کانگریس کے فتح حاصل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں... صبح آٹھ بجے ووٹوں کی کاؤنٹنگ شروع ہوئی جو ابھی بھی مسلسل جاری ہے... حالانکہ جہاں جہاں پر نتائج آچکے ہیں وہاں پر زیادہ تر کانگریس کے امیدوار ہی فتح حاصل کر کاؤنٹنگ سینٹر سے باہر نکلے ہیں... دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار فتح حاصل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں.. اگر بات کی جائے بی جے پی کی تو بی جے پی ان 49 نگر نکائے میں تیسرا نمبر حاصل کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے... وہی نتائج کے درمیان کہیں پر میڈیا کو تعاون نہیں مل پانے کی وجہ سے میڈیا بھی انتظامیہ کی مخالفت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے.... واضح رہے کہ گذشتہ 16 نومبر کو ان نگر نکاح پر انتخابات مکمل ہوئے تھے جن کے نتائج آج جاری کیے جارہے ہیں...

Conclusion:ابو گا چیئرمین کا انتخاب

نگر نکائے کے نتائج آنے کے بعد اب یہ سبھی فتح حاصل کرنے والے امیدوار اپنا چیئرمین ووٹنگ کے ذریعے منتخب کریں گے... 24 نومبر کو چیئرمین کے انتخاب ہوں گے.. حالانکہ چیرمین کے انتخابات سے قبل بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی جماعتوں کے عہدیدران ذمہ داروں نے اپنے اپنے امیدواروں کو پہلے سے ہی قید کر رکھا ہے... تاکہ وہ اپنی جماعتوں کی مخالفت کرتے ہوئے ووٹ نہ ڈالے...

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.