ETV Bharat / state

تہوارکے موقع پراجمیر شریف میں زائرین کی آمد - diwali festival in ajmer

دیوالی تہوار کے پیش نظرعالمی سطح پر مشہور سلطان الہند کی درگاہ اجمیر شریف میں خصوصی رونق دیکھی جا رہی ہے. عقیدت مند کثیر تعداد میں یہاں دیوالی کا تہوار منارہے ہیں۔

تہوارکے موقع پراجمیر شریف میں زائرین کی آمد

author img

By

Published : Nov 16, 2020, 1:08 AM IST

کورونا وبا کے درمیان حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں روحانی فیض حاصل کرنے کثیر تعداد میں عقیدت مند اجمیر شریف پہنچے ہیں۔ کوئی اپنے خاندان کی سلامتی تو کوئی روزگار میں برکت کی مراد لایا ہے۔زائرین کو امید ہے کی جشن چراغاں کے موقع پر درگاہ پر حاضری کے لیے پہنچے تمام عقیدت مندوں کی مراد پوری ہوگی۔

تہوارکے موقع پراجمیر شریف میں زائرین کی آمد

پچھلےآٹھ ماہ سے روزگار نہ ہونے کی وجہ پریشان دکانداروں کو عقیدت مندوں کی آمد سے راحت ملی ہے۔ مصیبت زدہ درگاہ علاقے کے دکانداروں کے چہروں پر خوشی دیکھی گئی۔درگاہ شریف اور آس پاس کے علاقے میں زائرین کی کثیر تعداد سے خصوصی رونق دیکھی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جے پور کا مشہور ڈینی چائے والا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.