ETV Bharat / state

وائرل آڈیو ٹیپ کیس: ایس او جی اور اے سی بی نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 5:29 PM IST

ریاست راجستھان میں رکن اسمبلی کی خرید و فروخت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو کلپ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ایس او جی اور اے سی بی نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر

یہ جانچ ریاست کی دو بڑی ایجنسیاں دی اسپیشل آپریشنز گروپ(The Special Operations Group) یعنی ایس او اور اینٹی کرپشن بیورو( Anti Corruption Bureau ) یعنی اے سی بی کر رہی ہیں۔

راجستھان ایس او جی اور راجستھان اے سی بی کی جانب سے عدالت میں آڈیو کلپ جمع کرنے کے لیے اپیل دائر کردی گئی ہے۔

اس حقیقت کو چیک کرنے کے لئے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو کلپ جعلی کلپ ہے یا نہیں۔

عدالت نے دونوں ایجنسی کے ذریعہ صوتی نمونہ اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو کلپس کو چیک کرنے کے لئے صوتی نمونہ ریکارڈ کرنا بہت ضروری ہے۔

آڈیو کلپ میں جن لوگوں کے بارے میں بات کی جارہی ہے ان کے صوتی نمونے اکٹھا کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے

اس پورے واقعہ میں سنجے جین کو دفعہ 124A اور 120B کے تحت ایس او جی نے گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مایاوتی کا راجستھان میں صدر راج کے نفاذ کا مطالبہ

ایس او جی کے ذریعہ سنجے جین کے صوتی نمونے لینے کے لئے بھی عدالت میں اپیل دائر کی گئی ہے۔

عدالت سے آواز کے نمونے اکٹھا کرنے کی اجازت ملنے کے بعد اس ضمن میں مزید انکشافات ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.