ETV Bharat / state

2008 Jaipur Serial Blasts: جے پور سیریل بلاسٹ کے متاثرین انصاف کے منتظر - جے پور سلسلہ وار بم دھماکے کے چار مجرموں کو پھانسی کی سزا

جے پور کے مختلف مقامات پر 2008 میں ہوئے بم دھماکے میں کورٹ نے 11 دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ سنایا تھا جس میں سے چار کو بھانسی کی سزا سنائی تھی، تاہم آج تک عدالت کے فیصلے پر عمل نہیں کیا گیا۔ Victims of Jaipur Serial Blasts Await Justice

جے پور سیریل بم بلاسٹ کے قصوروار آج بھی زندہ

author img

By

Published : May 14, 2022, 6:37 PM IST

Updated : May 14, 2022, 7:30 PM IST

جے پور: راجستھان کے دار الحکومت جے پور کے مختلف مقامات پر 2008 میں ہوئے بم دھماکوں کی یاد آج بھی کئی خاندانوں میں تازہ ہے۔ اس بم بلاسٹ میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس معاملے میں پولیس نے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا جس میں سے 4 کو کورٹ نے پھانسی کی سزا سنائی تھی، لیکن آج بھی 14 سال گزرنے کے بعد عدالت کے فصلے پر عمل نہیں کیا گیا۔ Victims of Jaipur Serial Blasts Await Justice

جے پور سیریل بم بلاسٹ کے متاثرین انصاف کے منتظر

اس حوالے سے مہلوکین کے اہل خانہ نے ایک بار پھر سے انصاف کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ مہلوکین کے مطابق جے پور بم بلاسٹ میں عدالت کی جانب سے 14 سال قبل 4 دہشت گردوں کے خلاف بھانسی کی سزا سنائی گئی تھی لیکن آج تک اس پر عمل نہیں کیا گیا جس سے مہلوکین کے اہل خانہ آج بھی انصاف سے محروم ہیں۔

مزید پڑھیں:

وہیں سانگانیری گیٹ علاقہ میں واقع ہنومان مندر کے پوجاری نے بتایا کہ 'اس پورے معاملے کے وہ چشم دید گواہ ہیں۔ وہ کورٹ میں کئی مرتبہ اس معاملے کے حوالے سے گواہی دے چکے ہیں، لیکن آج تک چار قصورواروں میں سے کسی کو پھانسی نہیں دی گئی جو کافی افسوسناک ہے، پجاری نے 2008 بم بلاسٹ کے قصورواروں کو جلد از جلد پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Last Updated : May 14, 2022, 7:30 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.