اجمیر: ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں اجمیر آر ٹی او کے ذریعہ اتوار کو ریجنل کالج چوراہے کے نزدیک گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ اس چیکنگ مہم کے دوران کئی گاڑیاں ضبط کی گئیں اور کئی گاڑیوں کے چالان بھی کا ٹے گئے۔ آر ٹی او اہلکار نے بتایا کہ بغیر ہیلمٹ کے ٹو وہیلر چلانے والوں کے ساتھ ساتھ جن گاڑیوں کی فٹنس کا عمل مکمل نہیں ہے، ان کا بھی چالان کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کئی لوڈنگ ٹیمپو سمیت دیگر گاڑیوں کی تلاشی کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے، ساتھ ہی ٹیمپو سے متعلق ضروری دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔ World Day of Remembrance for Road Traffic Victims
مزید پڑھیں:Bike Theft Cases in Ajmer اجمیر میں موٹر سائیکل چوری کے الزام میں دو ملزمین گرفتار
انہوں نے مزید کہا کہ کئی لوڈنگ ٹیمپو سمیت دیگر گاڑیوں کی تلاشی کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے، ساتھ ہی ٹیمپو سے متعلق ضروری دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔ آر ٹی او اہلکاروں کی جانب سے کئی گاڑی مالکین پر ٹریفک کے لئے مختص کردہ اصو ل ضوابط پر عمل آوری نہ کرنے کے پاداش میں جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ شہر میں اس چیکنگ کی وجہ سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔