ETV Bharat / state

وسندھرا راجے اور بیٹا دشینت سنگھ آئیسولیشن وارڈ میں داخل - جے پور کی خبر

بی جے پی کے سینئر رہنما اور راجستھان کی سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ گلوکارہ کنیکا کپور کے رابطے میں آنے کے بعد خود الگ تھلگ رہ رہی ہیں۔

وسندھرا راجے اور بیٹا دشینت سنگھ آئیسولیشن وارڈ میں داخل

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 9:17 PM IST

ریاست راجستھان کی سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے ٹوئٹ کیا ہے کہ 'میں اور میرا بیٹا دشینت (رکن پارلیمان) اور اس کی سسرال کے افراد لکھنؤ میں ایک ڈنر پارٹی میں شریک ہوئے۔ اس پارٹی میں گلوکارہ کنیکا کپور بھی مدعو تھیں جو کورونا وائرس سے متاثر پائی گئی ہیں۔ احتیاط کے طور پر میں اور دُشینت خود الگ تھلگ رہ رہے ہیں اور کورونا وائرس کے سلسلے میں جاری ضروری ہدایات پر عمل درآمد کر رہی ہیں'۔

سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے کا ٹوئٹ
سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے کا ٹوئٹ

غور طلب ہے کہ کنیکا کپور کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو (متاثر) پائی گئی ہیں۔ انھیں لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی اور ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔ وہ حال ہی میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن گئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.