ETV Bharat / state

اجمیر: خواجہ محمد حنیف میاں کا عرس

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 10:36 PM IST

عالمی شہرت یافتہ درگاہ اجمیر میں خواجہ سید محمد حنیف میاں چشتی کا عرس منایا گیا۔

خواجہ محمد حنیف میاں کا عرس
خواجہ محمد حنیف میاں کا عرس

اجمیر درگاہ کے احاطے میں سید محمد حنیف میاں چشتی کی درگاہ پر ان کا 68 واں عرس منایا گیا جہاں ان کے عقیدتمند کا ہجوم نظر آیا۔

خواجہ محمد حنیف میاں کا عرس

عرس کی محفل کا آغاز کلام الہی سے ہوا۔حنیف میاں کا مزار خطے سیلین حیدرآباد میں ہیں جہاں بڑی تعداد میں مریدین بھی عرس مناتے ہیں۔

چشتیہ سلسلہ کے بزرگ حنیف میاں کو توشہ شریف سے خلافت کا شرف حاصل تھا اور آپ حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ تھے۔ حنیف میاں کے مریدین بھارت ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی ان کا سالانہ عرس مناتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.