ETV Bharat / state

جے پور: وزیر اعلی کی رہائش گاہ کی طرف بڑھ رہے مظاہرین کو پولیس نے روکا - اشوک گہلوت کی رہائش گاہ کی جانب کوچ

راجستھان اردو اساتذہ تنظیم اور راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے احتجاجی کارکنان راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کی رہائش گاہ کی طرف کوچ کر رہے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کو سیویل لائن پھاٹک پر ہی روک دیا ہے۔

اردو اساتذہ تنظیم کا وزیر اعلی کی رہائش گاہ کی جانب گوچ

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 8:44 PM IST

Updated : Jan 22, 2021, 8:52 PM IST

وزیر اعلی کی رہائش گاہ کی طرف کوچ کر رہے راجستھان اردو اساتذہ تنظیم اور راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے کارکنان کو پولیس نے سیویل لائن پھاٹک پر ہی روک دیا ہے۔

اردو اساتذہ تنظیم کا وزیر اعلی کی رہائش گاہ کی جانب گوچ

وہیں، ان مظاہرین نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہم لوگ 18 جنوری سے مسلسل احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے پاس ہم لوگوں سے ملاقات کا وقت نہیں ہے۔ اس لیے ہم وزیر اعلی کی رہائش گاہ کی جانب کوچ کر رہے ہیں۔'

مظاہرین نے کہا کہ راستے میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اسی درمیان مظاہرین نے وزیراعلی اشوک گہلوت، تعلیم وزیر گووند سنگھ اور اقلیتی وزیر صالح محمد کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔

مظاہرین سردی سے بچنے کے لیے رضائی اور کمبل بھی اپنے ساتھ لیے ہوئے ہیں۔

پولیس اہلکار تعینات
پولیس اہلکار تعینات

پولیس نے وزیر اعلی کی رہائش گاہ کی طرف کوچ کر رہے مظاہرین کو سول لائن پھاٹک کے قریب روک دیا ہے۔ موقع پر کثیر تعداد میں پولیس کے اعلیٰ افسران تعینات کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور: پیرا ٹیچرس کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری

Last Updated : Jan 22, 2021, 8:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.