ETV Bharat / state

راہل گاندھی پر مرکزی وزیرکیلاش چودھری کا متنازعہ بیان - Kailash Chaudhary barmer news

کیلاش چودھری نے میڈیا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک کے وزیر اعظم نے کووڈ 19 پر اب تک جو طریقہ اپنایا ہے وہ بہتر ہے لیکن اس کے باوجود راہل گاندھی بار بار یہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

مرکزی وزیر کیلاش چودھری
مرکزی وزیر کیلاش چودھری
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 10:12 PM IST

انھوں نے کہا ہم دونوں کی تصویر پر مالا چڑھائی جاتی اور اس کی پوجا کی جاتی۔

مرکزی وزیر کیلاش چودھری

مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت کیلاش چودھری نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے بارے میں ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔

کیلاش چودھری نے میڈیا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک کے وزیر اعظم نے کووڈ 19 پر اب تک جو طریقہ اپنایا ہے وہ بہتر ہے لیکن اس کے باوجود راہل گاندھی بار بار یہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کے 82 تبلیغی جماعت کے افراد کودہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دی

کیلاش چودھری نے ریاستی حکومت کی بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی کی سستی کی وجہ سے جئے پور میں تیزی سے کورونا وائرس سے پھیلا ہے اور ریاستی حکومت راجستھان میں کورونا کو روکنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.