ETV Bharat / state

اجمیر: لوڈھا مارکیٹ سے لاوارث لاش برآمد - اجمیر کے لوڈھا مارکیٹ

اجمیر کے لوڈھا مارکیٹ میں ایک لاوارث لاش برآمد ہوئی ہے، مقامی دوکانداروں کے مطابق نریندر گونجن 25 برسوں سے لوڈھا مارکیٹ میں ہی رہ رہا تھا لیکن زیادہ شراب پینے کی وجہ سے اسکی موت ہوگئی۔

Ajmer's Lodha market
اجمیر کے لوڈھا مارکیٹ
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 5:47 PM IST

راست راجستھان، ضلع اجمیر کے لوڈھا مارکیٹ میں ایک لاوارث لاش برآمد ہوئی ہے، لیکن مقامی باشندوں کے مطابق 108 ایمبولینس وقت پر مہیا نہیں ہونے سے بے ہوشی کی حالت میں پڑے نریندر گنجن کی 20گھنٹے بعد موت ہوگئی۔

اجمیر کے لوڈھا مارکیٹ سے لاوارث لاش برآمد

ذرائع کے مطابق کورئیر ملازم نریندر گونجن 25 سالوں سے لوڈھا مارکیٹ میں ہی رہ رہا تھا، گزشتہ روز زیادہ شراب پینے سے بے سود ہوگیا اور اس کی حالت بگڑ گئی، مارکیٹ کے دکاندار نے ایک سو آٹھ کو اس کی اطلاع دی لیکن 20 گھنٹوں بعد بھی 108 نمبر کی ایمبولینس نہیں پہنچ سکی جس کے نتیجے میں نریندر گنجن کی موت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق نریندر گونجن کے رشتہ داروں سے موبائل پر رابطہ کیا گیا پر ان سے بات نہیں ہو پائی ہے، فی الحال پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر مردہ خانہ میں رکھوا دیا ہے اور موقعِ واردات کے آس پاس کے چشم دید سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے، پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیق کے بعد نریندر گنجن کی موت شراب پینے کے سبب بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.