ETV Bharat / state

عازمین کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والا گرفتار

ریاست راجستھان میں پولیس نے عازمین کو دھوکہ دے کر چوپن لاکھ روپیہ لوٹنے کے الزام میں میر ارشاد علی کو کوٹہ سے گرفتار کیا ہے۔

عازمین کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والا گرفتار
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 7:00 PM IST

تفصیلات کے مطابق شہر کے شاہ گنج علاقے میں اصل ٹورز اینڈ ٹریولس کے مالک میر ارشاد علی نے 107 عازمین سے 54 لاکھ روپیہ لے کر انہیں حج اور عمرہ کے لیے روانہ کرنے کا بھروسہ دلایا تھا۔ اس کے بعد عازمین نے 54 لاکھ روپیہ بھر دیے تھے لیکن ٹورس کا مالک عازمین کے 54لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا۔

عازمین کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والا گرفتار
متاثر صادق علی رضوی نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ جس کے بعد معاملہ درج کرکے سائبر سیل کی مدد سے میر ارشاد علی کا موبائل ٹریس کرکے اسے راجستھان کے کوٹہ سے گرفتار کیا گیا۔

تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:عازمین کو دھوکا دیکھ کر چوپن لاکھ روپیہ اٹھنے والے میر ارشاد علی کو راجستھان کے کوٹہ سے گرفتار کیا گیا.

Body:عازمین حج و عمرہ کو دھوکا دے کر چوپن لاکھ روپیہ غبن کرنے والے میر ارشاد علی کو جنسی پولیس نے راجستھان کے کوٹہ سے گرفتار کیا تفصیل کے مطابق شہر کے شاہ گنج علاقے میں اصل ٹورز اینڈ ٹریولس کے مالک میر ارشاد علی نے 107 عازمین سے کل 54 لاکھ روپیہ لے کر انہیں حج اور عمرہ کے لئے روانہ کرنے کا بھروسہ دلایا تھا جس کے بعد عازمین نے 54 لاکھ روپیہ بھر دیے تھے لیکن ٹورس کے مالک نے دھوکے کا مظاہرہ کرتے ہوئےعازمین نے 54لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا اس طرح کی شکایت صادق علی رضوی نے جنسی پولیس اسٹیشن میں دی جس کے بعد معاملہ درج کرکے سائبر سیل کی مدد سے میر ارشاد علی کا موبائل ٹریس کرکے اسے راجستان کے کوٹہ سے گرفتار کیا گیا اور اس پر پولیس نے دفعہ 420 406 504 506 کے تحت معاملہ درج کیا ہے فی الحال پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ لوگوں سے آئے گئے پیسوں کا میر ارشاد علی نے کیا کیا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.