ETV Bharat / state

Former PFI Member Arrested on Suspicion: بھیلواڑہ میں پی ایف آئی کے سابق عہدیدار گرفتار - موبائل فون سے پاکستانی کوڈ سے جوڑے موبائل نمبر ملے

راجستھان کے بھیلواڑہ سے پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس کے موبائل فون سے پاکستانی کوڈ سے جوڑے موبائل نمبر ملے ہیں۔ Former PFI Member Arrested on Suspicion

Mobile Number Linked to Pakistani Code
بھیلواڑہ میں پی ایف آئی کا سابق افسر گرفتار
author img

By

Published : Jul 7, 2022, 10:55 PM IST

Updated : Jul 8, 2022, 7:18 PM IST

بھلواڑہ: ادے پور میں کنہیا لال قتل کیس کے بعد راجستھان میں ہر فرقہ وارانہ واقعہ کو لے کر پولیس الرٹ ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ادے پور قتل کیس کے کلیدی ملزم ریاض عطاری کے بھیلواڑہ ضلع سے کنکشن کے بعد بھیلواڑہ پولیس ہر نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ بھیلواڑہ کے سبھاش نگر تھانہ کے سانگانیر قصبے میں امن وامان خراب کرنے کے شبہ میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے گرفتار شخص کی شناخت پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق عہدیدار اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے اسمبلی امیدوار محمد عبدالسلام انصاری کے طور پر کی ہے۔

پولیس نے جب اس سے پوچھ گچھ کی اور سائبر ٹیم نے اس کے موبائل فون کی جانچ کی تو پولیس چونک گئی کیوں کہ ان کے موبائل فون میں پاکستانی کوڈ سے جڑے موبائل نمبر ملے، جس کی تصدیق سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آدرش سدھو نے کی ہے۔ اسی دوران عبدالسلام کو جمعرات کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے عدالت نے انہیں جیل بھیج دیا۔ Former PFI Member Arrested on Suspicion

یہ بھی پڑھیں:

Curfew Relaxed in Udaipur: اُدے پور میں کرفیو میں نرمی

Last Updated : Jul 8, 2022, 7:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.