ETV Bharat / state

Kinner Group Clash اجمیر میں خواجہ سراؤں کے دو گروہوں میں تصادم

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 1:12 PM IST

اجمیر میں خواجہ سرا سماج میں آپسی جنگ چھڑ چکی ہے، ایک اور متنازعہ سشیلا کنر کی جانب سے جاری کردہ متنازعہ بیانات سے ناراض آل انڈیا کنر حویلی کے اراکین نے میڈیا کے ذریعہ انتظامیہ کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ Kinner Group Clash

اجمیر میں خواجہ سراؤں کے دو گروہوں میں تصادم

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں خواجہ سراؤں کے دو گروہوں میں تصادم کے سبب کنر سماج میں دہشت کا ماحول ہے۔ خواجہ سرا سماج میں آپسی جنگ چھڑ چکی ہے، ایک اور متنازعہ سشیلا کنر کی جانب سے جاری کردہ متنازعہ بیانات سے ناراض آل انڈیا کنر حویلی کے اراکین نے میڈیا کے ذریعہ انتظامیہ کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ Two Kinner Group Clash In Ajmer After Controversial Statement

اجمیر میں خواجہ سروں کے دو گروہوں میں تصادم
آل انڈیا کنر حویلی کے اراکین نے کہا کہ کنر حویلی میں رہنے والے خواجہ سراؤں کی کچھ حدیں اور عزت ہوتی ہے۔ لیکن سشیلا کنر نے سماج کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ سشیلا نے پیٹم پورہ جا کر اپنی جنس تبدیل کرنے کا بیان دیا ہے۔ اس کی وجہ سے کنر برادری میں کافی ناراضگی پھیلی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:DGP Umesh Mishra Visited Ajmer راجستھان کے ڈی جی پی نے درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ پر حاضری دی

انہوں نے کہا کہ سشیلا کنر کے جاری کردہ متنازعہ بیانات کی وجہ سے کنر سماج کی ساکھ بھی داغدار ہونے لگی ہے۔ اس لیے ان کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے اسے بیان بازی کرنے سے روکے۔ Two Kinner Group Clash In Ajmer After Controversial Statement

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.