ETV Bharat / state

ہم جنس لڑکیوں کی تحفظ کی درخواست - معاملہ اجمیر کے کرسچین گنج پولیس اسٹیشن

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کی دو لڑکیوں نے تھانے میں اپنے اہل خانہ سے اپنے ہم جنس پرستی کے تعلقات کو بچانے کی درخواست کی ہیں۔

ہم جنس لڑکیوں نے تحفظ کی درخواست کی
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 1:55 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:08 AM IST

اجمیر شہر کی دو لڑکیوں نے کرسچین گنج پولیس اسٹیشن میں اپنے اہل خانہ کے افراد سے تحفظ کی درخواست کی ہے۔ دونوں لڑکیاں ایک دوسرے کو پسند کرتی ہیں اور ایک ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔

ہم جنس لڑکیوں نے تحفظ کی درخواست کی

دراصل، یہ معاملہ اجمیر کے کرسچین گنج پولیس اسٹیشن کے علاقے سے متعلق ہے جہاں معاشرے میں رہنے والی دو لڑکیاں اپنے اہل خانہ سے الگ اپنا گھر آباد کرنا چاہتی ہیں۔ دونوں تھانے پہنچ کر پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے اہل خانہ کو اس کے رشتے پر اعتراض ہے۔ وہ خود کو بالغ سمجھ کر اس رشتے کو اپنا قانونی حق مانتی ہیں اس لیے دونوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

دونوں لڑکیوں نے تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ بالغ ہونے کے بارے میں پولیس کو آگاہ کیا ہے اور اہل خانہ سے تحفظ کی درخواست بھی کی ہے۔ لڑکیاں کہتی ہیں کہ وہ چار سال سے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس دوران کب ایک دوسرے سے پیار ہو گیا انہیں پتہ بھی نہیں چلا۔دونوں کا کہنا ہے کہ اب دونوں اپنے کنبے سے دور رہنے اور اپنا گھر آباد کرنے کے لئے تیار ہیں۔

دونوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ایک دوست کی طرح مل جل کر رہتی تھیں۔گھر میں آنا جانا تھا لیکن خاندانی پابندیوں کی وجہ سے انہیں خفیہ طور پر ملنا پڑتا تھا۔ اب وہ ساتھ رہنا چاہتی ہے اور جینے مرنے کی قسمیں بھی کھا چکی ہیں۔

جب ان لڑکیوں سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی زندگی کیسے گزاریں گی تو ایک نے کہا کہ وہ ایک دن میں 500 روپے اور ماہانہ 15 ہزار روپے کما لیتی ہیں۔اس سے ان کا گزر بسر ہو جائے گا۔ کرسچین گنج پولیس اسٹیشن نے بتایا کہ دونوں قانونی طور پر بالغ ہیں اور زندگی گزارنے کے لئے آزاد ہے، لہذا اہل خانہ کو ان کی شکایت پر سمجھا دیا گیا ہے۔

Intro:अजमेर/ अजमेर में दो लड़कियों के बीच इश्क होने का मामला सामने आया है जहाँ दोनों लड़कियों ने बालिक होने के साथ ही थाने में पहुंचकर अपनी परिवार से सुरक्षा की गुहार लगाई है और एक दूसरे के साथ रहकर जीने मरने की भी कसमें खाई है दोनों जल्दी अपनी अलग ही दुनिया बसाने की तैयारी में जुटे हुए हैं

मामला अजमेर के फाय सागर रोड श्याम नगर का है जहां की रहने वाली दो लड़कियां समाज व परिवार को दरकिनार कर एक दूसरे के साथ अपना घर बसाना चाहती है इसके लिए उन्होंने थाने में शिकायत देकर बालिक होने की जानकारी दीजिए और परिवार से सुरक्षा की गुहार भी लगाई है जहां लड़कियों का कहना है कि वह 4 साल से एक दूसरे के संपर्क में है और इसी बीच उन्हें कब प्यार हो गया उसका पता भी नहीं चला अब दोनों अपने परिवार से दूर रहकर अपना घर बसाने को तैयार है

दोनों लड़कियों का कहना है कि मैं पहले एक दोस्त की तरह घुलमिल कर रही थी लेकिन परिवार की बंदिशों के कारण उन्हें छुप-छुपकर मिलना पड़ रहा है और इसी मिलने जुलने के बीच उन्होंने एक साथ रहने की कसम भी खा ली और अब हालात यह है कि वह एक पल भी एक दूसरे से बगैर नहीं रह सकती फिर चाय परिवार से अलग होकर ही क्यों न रहना पड़े जब उनसे पूछा गया कि वह अपना गुजर बसर कैसे करेगी तो उन्होंने कहा कि वे शिक्षा में और इतना मेहनत आना मिल जाता है कि दोनों एक साथ रह लेगी

दोनों अपने परिवार के खिलाफ शिकायत लेकर थाने पहुंची तो बालिक होने के चलते पुलिस भी उनके परिवार की नहीं सुन पा रही है जहां दोनों लड़कियां बालिक और वह अपनी जिंदगी जीने के लिए स्वतंत्र है इसलिए परिवार को इसमें कोई आपत्ति नहीं होनी चाहिए कानून है पुलिस द्वारा दोनों लड़कियों के परिवार को भी पाबंद कर दिया गया है

बाईट-पीड़ित

Body:अजमेर

Conclusion:अजमेर
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.