ETV Bharat / state

اجمیر: دو ڈرائیور میں مارپیٹ، تھانے میں معاملہ درج

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 6:40 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر بس اسٹیشن پر آج اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیاجب دو ڈرائیور آپس میں لڑائی کرنے لگے۔

two-drivers-fight-on-duty-in-ajmer
دو ڈرائیور میں مارپیٹ، تھانے میں معاملہ درج

دونوں کے درمیان مارپیٹ ہوئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی، جھگڑے کو لے کر پولیس میں شکایت دی گئی ہے۔

اجمیر کے سنٹر روڈ ویز بس اسٹینڈ کے باہر روڈ ویز بس آپریٹر اور نجی بس ڈرائیور کے مسافروں کو بٹھانے کو لے کر جھگڑا ہوا۔

اس میں نجی بس آپریٹر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی گئی۔

پولیس نے متاثرہ شخص کی شکایت درج کر کارروائی شروع کردی ہے۔

متاثر ڈرائیور نے کہا کہ روڈ ویز بس اسٹینڈ کے باہر نجی بس ڈرائیورز کا غلبہ رہتا ہے اور روزانہ اس طرح کی لڑائیاں ہوتی رہتی ہیں۔

ان پر کوئی کارروائی نہیں کی جاتی ہے، دیکھنا یہ ہوگا کہ اس شکایت کے بعد اب یہ لڑائیاں حل ہوسکیں گی یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.