ETV Bharat / state

راجسمند: 50 فٹ گہری کان میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت

author img

By

Published : May 26, 2020, 11:50 AM IST

ضلع راجسمند کے تحصیل دیوگڑھ کی لاسانی گرام پنچایت میں پیر کی دوپہر 50 فٹ گہری کان کے پانی میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت ہو گئی۔

راجسمند: 50 فٹ گہرے کان میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت

ریاست راجستھان کے ضلع راجسمند کے لاسانی گرام پنچایت میں پیر کی دوپہر 50 فٹ گہری کان کے پانی میں ڈوبنے سے دو بچے ہلاک ہو گئے۔ ان بچوں کے ساتھ ایک چھوٹا بچہ تھا جو پانی کے باہر بیٹھا تھا۔ بچے نے ایک بکری چرا رہے نوجوان کو لڑکوں کی ڈوبنے کی اطلاع دی۔

جس کے بعد گاؤں کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد موقع پر پہنچی اور دونوں لڑکوں کو پانی سے باہر نکالا۔ اس تکلیف دہ حادثے کے بعد دونوں بچوں کی والدہ اور بہنوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ گاؤں والوں کی اطلاع پر لاسنی سرپنچ آسارام ​​میواڑا، دیوگڑھ کانگریس یوتھ بلاک کے صدر اجیت سنگھ چنڈاوت وغیرہ موقع پر پہنچ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.