ETV Bharat / state

جئے پور کے چڑیا گھر میں شیر کی موت

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کے ناہر گڑھ بائیولوجیکل پارک میں ایک شیر کی موت ہوگئی، اس کا نام رودر تھا۔

جئے پور کے چڑیا گھر میں شیر کی موت
جئے پور کے چڑیا گھر میں شیر کی موت
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 7:57 PM IST

رودر گذشتہ 4 جون سے بیمار چل رہا تھا ، آج وہ علاج کے دوران مر گیا۔

جئے پور کے چڑیا گھر میں شیر کی موت

رودر کی عمر محض 18 ماہ تھی۔

شیر کی موت کے بعد میڈیکل بورڈ کے ذریعہ اس کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد اس کی تدفین عمل میں آئے گی۔

تاہم ، موت کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو پائی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی اصل وجہ سامنے آسکے گی۔

ٹائیگر رودرہ کی موت سے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں اور عملے میں غم کی لہر ہے۔

ردور سے قبل تین اور شیر اس چڑیا گھر میں ہلاک ہو چکے ہیں ۔ گذشتہ ایک برس میں چار شیر کی ہلاکت محکمہ جنگلات کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.