ETV Bharat / state

جھنجھنو میں سڑک حادثہ، تین کی موت

راجستھان کے جھنجھنو ضلع کے مکندرگڑھ تھانہ علاقہ میں آج دو مختلف سڑک حادثوں میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 8:38 PM IST

three killed in road accident in Jhunjhunu area of rajasthan
جھنجھنو میں سڑک حادثہ، تین کی موت

موصولہ اطلاعات کے مطابق جیجسور کے رہنے والے فوجی انل منڈا (24) موٹر سائکل سے جھنجھنو جارہے تھے کہ سیتارام کی ڈھانی کے قریب سامنے سے آرہی دیگر موٹر سائکل سے ٹکر ہوگئی۔ حادثہ میں دونوں موٹر سائکل سوار کی موت ہوگئی۔ دیگر شخص کی شناخت بیباسر گاوں کے سون ویر کے طور پر ہوئی ہے جو امتحان دینے جارہا تھا۔
ایک دیگر حادثہ میں منڈوا۔ مکندگڑھ شاہراہ پر کار اور ٹکر کی ٹکر میں ڈاکٹر سنجے سینی کی موت ہوگئی۔
پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.