ETV Bharat / state

REET Paper Leak Case:ریٹ پیپر لیک معاملہ میں تین ملزمین گرفتار

ریٹ پیپر لیک معاملہ Rajasthan Eligibility Examination for Teacher میں ایس او جی کے عہدیداروں نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔

تین ملزمین گرفتار
تین ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:22 AM IST

راجستھان کے شہر اجمیر ایس او جی ٹیم کے عہدیداروں نے ریٹ معاملہ میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کیا۔Key Accused in REET 2021 paper leak

تین ملزمین گرفتار

ایس او جی ٹیم کے عہدیداران 3 ملزمین رام کرپال مینا، بھجن لال اور ادرام کے ساتھ ریٹ دفتر پہنچے۔ ایس او جی ٹیم کے ارکان جیسے ہی ریٹ آفس پہنچے افسران اور ملازمین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایس او جی ٹیم نےریٹ دفتر کے مختلف حصوں میں پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ جہاں کچھ مقامی ملازمین کو بھی موقع پر بلایا گیا۔
مزید پڑھیں:Appointment of Urdu Teachers: راجستھان حکومت سے اردو اساتذہ کے تئیں وعدے کی تکمیل کا مطالبہ

ایس او جی ٹیم کے عہدیدار تحقیقات سے متعلق کچھ بتانے سے انکار کرہے ہیں۔ بتایاجارہاہے کہ اس معاملہ مزید گرفتاریاں ہوسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.