ETV Bharat / state

موروثی عملے کی اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کو احتجاج کرنے کی دھمکی

خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ شریف کے موروثی عملے نے اب درگاہ کمیٹی کو اپنے حقوق کو لے کر وارننگ دے دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جلد سے جلد ہمارا مطالبہ تسلیم کیا جائے ورنہ بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔ Ajmer Sharif Dargah Committee

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 12, 2023, 2:02 PM IST

موروثی عملے کی اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کو احتجاج کرنے کی دھمکی
موروثی عملے کی اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کو احتجاج کرنے کی دھمکی
موروثی عملے کی اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کو احتجاج کرنے کی دھمکی

اجمیر:عالمی مشہور و معروف صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ شریف کے موروثی عملے نے اب درگاہ کمیٹی کو اپنے حقوق کو لے کر وارننگ دے ڈالی ہے۔درگاہ موروسی عملے کے سیکرٹری عثمان گھڑیالی کے مطابق درگاہ کمیٹی ان کے حقوق کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے,جس کی وجہ سے انہیں اپنی اواز بلند کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔

درگاہ موروثی عملہ کے ممبران کے مطابق انہیں گزشتہ دو مہینوں سے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے, جبکہ انہوں نے درگاہ کمیٹی ناظم کو اس معاملے میں ایک میمورنڈم بھی دے کر اپنے حق دلانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

سیکرٹری عثمان گھڑیالی کے مطابق درگاہ کمیٹی نے عملہ کہ ممبران کے لیے میڈیکل بل بی پاس کیا تھا, پر اس کے باوجود بھی انہیں میڈیکل کا خرچ نہیں دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھین:Jamea-Tul-Hidaya جامعۃ الہدایہ کے فاغین کےلیے ہندی زبان کا آن لائن کورس متعارف

عثمان گھڑیالی کے مطابق درگاہ کمیٹی کی اجازت کے باوجود داخل خارج بھی نہیں کھولے جا رہے ہیں, گھڑیالی نے کہا کہ تین دن میں عملے کے مطالبات پر توجہ نہیں دیا گیا تو تمام موروثی عملہ ممبران درگاہ گیسٹ ہاؤس میں احتجاجی مظاہرہ انجام دیں گے, توجہ ہے کی موروثی عملہ درگاہ کی تمام قدیمی رسموعات اور محفل کا انتظام میں اپنی خدمات انجام دیتا ہے,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.