ETV Bharat / state

Thousand Feet Long Tiranga اجمیر شریف کی درگاہ پر دنیا کی سب سے بڑی ترنگا چادر پیش کی گئی - ریکارڈ ساز ترنگا چادر دہلی گیٹ

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں دنیا کی سب سے بڑی ترنگا چادر پیش کی گئی۔ اس چادر کی لمبائی ایک ہزار فٹ تھی۔ ترنگے کو مہاراشٹر ناگپور کے حاجی مرزا نے تیار کرایا تھا۔ اجمیر شریف پہنچی اس چادر کو دیکھنے والوں کی بھیڑا مڈ پڑی۔

اجمیر شریف کی درگاہ پر دنیا کی سب سے بڑی ترنگا چادر پیش کی گئی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 25, 2023, 6:00 PM IST

اجمیر شریف کی درگاہ پر دنیا کی سب سے بڑی ترنگا چادر پیش کی گئی

اجمیر: مہاراشٹر کے 80 زائرین کا وفد ریکارڈ ساز ترنگا چادر دہلی گیٹ سے درگاہ تک پھیلا کر عقیدت و احترام سے لے کر پہنچا تھا۔ عقیدت مندوں نے جلوس کے درمیان نعت اور منقبت کے نظرانے پیش کئے۔ ترنگا انداز میں سجی اس چادر پر نقاشی کا بہترین کاریگری کا نمونہ دیکھا گیا۔ اس پر کلمات اور چاند ستاروں سمیت درگاہ خواجہ صاحب کی تصویر بھی بنی ہوئی تھی۔

مرزا ہمایوں بیگ نے کہاکہ مہاراشٹر ناسک سے اس چادر کو لانے والے مرزا یو بیک نے بتایا کہ یہ چادر ان کے والد حاجی مرزا بیگ نے 15 مہینوں کی محنت سے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا تھا۔ ان کی خواہش تھی کہ خواجہ صاحب کے استانے پر وہ خود آکر پیش کریں لیکن ایسا ممکن نہیں ہو پایا۔ ان کا انتقال ہو گیا۔

انہوں نے کہاکہ ان کی منت پوری ہونے پر عالمی شہرت زیارت گاہ اجمیر شریف کی درگاہ پر یہ چادر لا کر پیش کی گئی ہے ۔ان کی مغفرت کی خصوصی طور پر دعا مانگی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Urs Shareef خواجہ غریب نوازؒ کے دو مریدین کا عرس

ان کا کہنا ہے کہ اجمیر شریف میں ایک ہزار فیٹ لمبی چادر پیش کی گئی, جسے دیکھنے کے لئے عام لوگوں کی زبردست بھیڑ امڈ پڑی۔اس چادر کو لے کر زائرین میں بے حد چرچا نظر ائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.