ETV Bharat / state

جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن - democracy

ریاست راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ مودی حکومت ایک جملے باز حکومت ہے۔

ashok gehlot
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 8:19 PM IST

انہوں نے کہا کہ کانگریس کو بدنام کرنے کے لیے لوگ یہ الزام لگا رہے ہیں کہ کانگریس انتخابات میں کامیاب ہونے کے لیے پیسے لٹا رہی ہے جبکہ معاملہ اس کے برخلاف ہے۔ وہ لوگ انتخاب میں جیتنے کے لیے جملے بازی کرتے ہیں اور غریب کو انصاف دینے میں رخنہ ڈالتے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن انتہائی اہم ہے، یہ الیکشن جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔

آج ملک میں ڈر کا ماحول ہے۔ اب تک لوگوں کو تنقید کرنے کی آزادی تھی مگر مودی نے اس روایت کو توڑ دیا ہے۔

Intro:- ریاست کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے اپنے گھر پر کی صحافیوں سے بات چیت

Body:جےپور. بھارتی جنتا پارٹی نے پانچ سالوں میں کچھ بھی نہیں کیا ان کے پاس کچھ مدے بھی نہیں ہے اس لیے ان کا کام بس کانگریس کو آڑے ہاتھوں لینا ہے یہ بات ریاست راجستھان کے وزیراعظم کھیلوں میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہی... گہلوت نے کہا کہ مودی حکومت ایک جملے بازی حکومت ہے.. انہوں نے کہا کہ ہمارے قومی صدر راہول گاندھی جو بھی وعدے کرتے ہیں ان سب وعدوں کو حکومت بننے کے بعد ہر صورت میں پورا کیا جائے گا... گہلوت نے کہا کہ جس طرح سے ملک میں حالات ہو رہے ہیں وہ کافی زیادہ خراب ہے... بی جے پی کی جانب سے شاہنواز حسین اور مختار عباس نقوی کو ٹکٹ نہیں دینے کے سوال پر کہ گہلوت کا کہنا تھا کہ بھارتی جنتا پارٹی ہندو ایجنڈے پر کام کر رہی ہے... اس لیے ان دونوں کو بھارتی جنتا پارٹی چھوڑ ہی دینی چاہیے... گہلوت نے کہا کہ آج وہ وقت آ چکا ہے جب میڈیا کو اپنی اصلی طاقت دکھانی چاہیے اس جھوٹے وادی کرنے والوں کو نہیں دکھانا چاہیے...

بائٹ- اشوک گہلوت, وزیراعلی راجستھان

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:دو اشو پر کریں گے کام

گہلوت نے کہا کہ ہماری حکومت ہیلتھ اور تعلیم پر کافی زیادہ فوکس کرے گی اور ریاست میں اس سسٹم کو اور بہترین کیا جائے گا...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.