ETV Bharat / state

سوائی مادھو پور مکان کا چھجا اچانک ٹوٹ گرا

مکان کے نیچے ایک دکان ہے جہاں مکان کا چھجا گر گیا حادثے کے وقت دکاندار دکان کے اندر موجود تھا اور اس کے والد دکان کے باہر ٹین شیڈ کے نیچے بیٹھے تھے۔ دکان کے سامنے ٹین شیڈ کی وجہ سے دکاندار کے والد بچ گئے۔ بصورت دیگر کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا تھا۔

سوائی مادھو پور مکان کا چھجا اچانک ٹوٹ گرا
سوائی مادھو پور مکان کا چھجا اچانک ٹوٹ گرا
author img

By

Published : Jun 15, 2021, 10:42 PM IST

راجستھان کے سوائی مادھو پور ضلع کے گنگا پور شہر میں آج ایک بڑا حادثہ ٹل گیا بصورت دیگر جان کا بڑا نقصان ہوسکتا تھا۔ معلومات کے مطابق گنگا پور شہر کے مال گوڈاون روڈ پر واقع ایک مکان کا چھجا اچانک ٹوٹ گیا اور زمین پر گر گیا۔

سوائی مادھو پور مکان کا چھجا اچانک ٹوٹ گرا

یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ کوئی بھی شخص بالکونی کی گرفت میں نہیں آیا ورنہ جان کا نقصان ہو سکتا تھا۔

مکان کے نیچے ایک دکان ہے جہاں مکان کا چھجا گر گیا حادثے کے وقت دکاندار دکان کے اندر موجود تھا اور اس کے والد دکان کے باہر ٹن شیڈ کے نیچے بیٹھے تھے۔ دکان کے سامنے ٹن شیڈ کی وجہ سے دکاندار کے والد کو بچ گئے ۔بصورت دیگر کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا تھا۔

غور طلب ہے کہ یہ مکان قیصر دیوی کا ہیں جسے کئی مرتبہ اسکی خستہ حالات سے آگاہ بھی کیا۔ لیکن باوجود اسکے کوئی توجو نہیں دی گئی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ آج یہ حادثہ پیش آ یا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.