ETV Bharat / state

روحانی فیض کے لیے درگاہ میں صندل کی رسم - شاہی جامع مسجد میں تبرک تقسیم

صندل درگاہ کے خادم سید الدین سخی نے درگاہ شریف کی کی شاہی جامع مسجد میں تبرک خاص وعام زائرین میں تقسیم کیا۔

روحانی فیض کے لیے درگاہ میں صندل کی رسم
روحانی فیض کے لیے درگاہ میں صندل کی رسم
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 2:37 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:47 AM IST

رجب ماہ کا چاند دکھائی دینے سے ایک دن قبل اجمیر شریف درگاہ میں صندل کی رسم ادا کی گئی۔ سالانہ صندل کی اس رسم میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں زائرین اجمیر شریف پہنچے۔

روحانی فیض کے لیے درگاہ میں صندل کی رسم

جہاں انہوں نے جسمانی بیماریوں سے نجات اور روحانی فیض حاصل کرنے کے لیے صندل کا تبرک بھی حاصل کیا۔

صندل درگاہ کے خادم سید الدین سخی نے درگاہ شریف کی کی شاہی جامع مسجد میں تبرک خاص و عام زائرین میں تقسیم کیا۔

دراصل یہ صندل کی رسم و روایت قدیمی ہے جسے اجمیر شریف درگاہ میں سالانہ درگاہ کے خادم ہی ادا کرتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.