ETV Bharat / state

Church Wall Demolition in Ajmer: چرچ کی دیوار توڑنے کے خلاف عیسائی سماج نے احتجاج کیا

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 6:51 PM IST

کانگریس کے سینیئر لیڈر وپن بیسل اور جگلیش ڈائمنڈ نے کہا کہ لینڈ مافیا کے دباؤ میں Under The Pressure of Land Mafia اے ڈی اے نے سینٹی لک میتھوڈسٹ چرچ کی دیوار کو توڑ کر Breaking Down The Church Wall راستہ نکالنے کی کوشش کی۔Church Wall Demolition in Ajmer

چرچ کی دیوار توڑنے کے خلاف عیسائی سماج نے احتجاج کیا

راجستھان کے اجمیر میں 30 دسمبر کو مدار علاقے میں واقع سینٹ لیوک میتھوڈسٹ چرچ کی جائیداد کی دیوار توڑنے والے اے ڈی اے کی کارروائی کے خلاف مسیح سماج کے لوگوں نے احتجاج Christian Community Protest کرتے ہوئے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم سونپا۔

میمورنڈم کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر وپن بیسل اور جگلیش ڈائمنڈ نے کہا کہ لینڈ مافیا کے دباؤ میں اے ڈی اے نے سینٹی لک میتھوڈسٹ چرچ کی دیوار کو توڑ کر راستہ نکالنے کی کوشش کی۔ جبکہ اس جائیداد سے متعلق معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے The Matter is Pending in The Court اور اس پر سٹے بھی ہے۔

اس کے باوجود اے ڈی اے کے اہلکاروں نے زمین پر بلا روک ٹوک توڑ پھوڑ کی۔ مسیحی سماج کے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ تباہ شدہ املاک کی دوبارہ مرمت کی جائے اور کاغذات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد ملزم ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.