ETV Bharat / state

Bridegroom on Dowry: دلہے نے سادگی سے نکاح کیا اور جہیز سے انکار کیا

جب میرے نکاح کی بات آئی تو میں نے لڑکی کے گھر والوں کو منع کردیا کہ کسی طرح سے کوئی جہیز نہیں لوں گا، اس طرح کے خیالات کا اظہار دلہے نے کیا۔ Bridegroom Rejected Dowry اس بات کو دلہن کے گھر والوں نے بھی اچھی طرح سے سمجھا۔

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 4:05 PM IST

دلہے نے سادگی سے نکاح کیا اور جہیز سے انکار کیا

راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈ کوارٹر کے رہنے والے وسیم احمد نے اپنی شادی میں کوئی جہیز نہیں لیا اور عوام کو ایک اہم پیغام دیا۔ Bridegroom Gave a Message not Taking Dowry

دراصل نوجوان وسیم احمد کے والد شمیم احمد کا خواب تھا کہ وسیم کا نکاح بنا کسی جہیز کے ہو لیکن 2007 میں وسیم کے والد شمیم احمد کا انتقال ہوگیا، جس کے بعد وسیم نے بنا کسی جہیز کے نکاح کرکے والد کے اس کے خواب کو پورا کیا۔ Bridegroom Happily Married Without Dowry

وسیم احمد نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ 'آج نکاح کے بعد مجھے کافی اچھا لگ رہا ہے، میرے والد کا ایک بڑا خواب تھا وہ میری امی نے مجھے رشتہ طے ہونے کے بعد بتایا تھا، جس کے بعد میں نے حلف لے لیا تھا کہ میں میرے والد کا خواب پورا کروں گا۔

جب میرے نکاح کی بات آئی تو میں نے لڑکی کے گھر والوں کو منع کردیا کہ کسی طرح سے کوئی جہیز نہیں لوں گا۔ اس بات کو دلہن کے گھر والوں نے بھی اچھی طرح سے سمجھا۔ وسیم نے کہا کہ آج میرے والد تو اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن ان کا ایک بڑا خواب میں نے مکمل کردیا اس لیے مجھے کافی خوشی ہے۔'

وسیم نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو یہی پیغام لے کر نکاح کو آسان بنانا چاہیے۔ کسی طرح سے کوئی چیز لڑکی کے گھر والوں سے نہ لیں تاکہ ہر والد اپنی بیٹی کو رخصت کرتے وقت اپنی نگاہیں فخر سے اوپر کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.