ETV Bharat / state

راجستھان میں 593 نئے کورونا معاملوں کے ساتھ مزید دس مریضوں کی موت - راجستھان میں کورونا سے موت

راجستھان میں کورونا کی عالمی وبا کے آج تقریباً 600 نئے معاملوں کے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 47 ہزار کو پار کرچکی ہے ،وہیں مزید دس مریضوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بھی بڑھکر742 ہو گئی ہے۔

راجستھان میں 593 نئے کورونا معاملے
راجستھان میں 593 نئے کورونا معاملے
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 6:28 PM IST

محکمہ صحت کی جانب سے صبح دس بجے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ، ریاست میں 593 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھکر47 ہزار 272 تک پہنچ گئی ۔ جے پور میں چار ، اجمیر میں دو ، الور ، کوٹہ ، راجسمند اور سیکر میں ایک ایک مریض کی اورموت ہوجانے سے ریاست میں اموات کی تعداد 742 تھی۔

نئے معاملوں میں سب سے زیادہ الور میں 112 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی طرح ، کوٹہ میں 90 ، جھالاواڑ میں 64 ، جالور 49 ، پالی 44 ، اودے پور 39 ، جے پور 38 ، باڈمیر 33 ، سوائی مادھو پور 26 ، ناگور اور راجسمند 23-23 ، دھول پور 19 ، اجمیر 13 ، جھنجھن دس ، جیسلمیر نو اور دوسہ میں ایک ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔

اس سے دارالحکومت جے پور میں متاثرہ کورونا کی تعداد 5934 ہوگئی۔ اسی طرح ، الور میں 4639 ، باڈمیر میں 1615 ، کوٹہ 2321 ادی پور 1436 ، پالی 2868 ، جیسلمیر 214 ، اجمیر 2187 ، دوسہ 339 ، دھولپور 1370 ، جالور 1227 ، جھالاواڑ 703 ، جھنجھنو 642 ، ناگور 1582 ، راجسمند 673 اور سوائی مادھوپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 280 ہوگئی۔

ریاست میں ابھی تک 15 لاکھ 93 ہزار 433 نمونے کورونا کی جانچ کے لئے لئے گئے ہیں جن میں 15 لاکھ 46 ہزار چھ رپورٹیں منفی پائی گئیں، جبکہ 155 رپورٹیں آنا باقی ہیں۔ ریاست میں اب تک 32 ہزار 900 مریض صحت مند ہوچکے ہیں جبکہ 31 ہزار 299 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.