ETV Bharat / state

Hazrat Khwaja Fakhruddin Chishti Urs Concluded: حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے دس روزہ عرس کا اختتام

حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے دس روزہ عرس کا اختتام ہو گیا۔ ضلع اجمیر کے سرواڑ قصبے میں واقع بابا فخرالدین چشتی کی درگاہ پر عقیدت مندوں نے چادر پوشی کی اور دیگر رسمیں ادا کیے۔ Hazrat Khwaja Fakhruddin Chishti Urs Ended

حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے دس روزہ عرس کا اختتام

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 5:56 PM IST

Updated : Mar 17, 2022, 7:16 PM IST

اجمیر: عالمی مشہور حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ کے دس روزہ عرس کا اختتام ہوا۔ ضلع اجمیر کے سرواڑ قصبے میں واقع بابا فخرالدین چشتی کی درگاہ پر عقیدت مندوں نے چادر پوشی کی اور دیگر رسمیں رسم ادا کیں۔ Urs of Hazrat Khwaja Fakhruddin Chishti

حضرت خواجہ فخر الدین چشتیؒ کا دس روزہ عرس کا اختتام

تالاب کے کنارے اس درگاہ میں کثیر تعداد میں زائرین موجود رہے اور جگہ جگہ اپنی عقیدت کا اظہار کرتے نظر آئے۔ درگاہ اطراف کو گلاب جل اور کیوڑا سے مہکایا گیا اور مختلف نوعیت کی تقاریب انجام دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Hifzul Quran Program in Ajmer: اجمیرمیں جلسہ حفظ القرآن کا انعقاد

اس موقع پر درگاہ کے بلند دروازے پر دس روز قبل پیش کیے گئے عرس کے جھنڈے کو اتارنے کی رسم ممبئی کے پیر عبدالمنان شیخ نظامی قادری چشتی نے ادا کی۔

جھنڈا اتارتے وقت ملک کے لیے خصوصی دعا ہوئی، فاتحہ اور لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اسی طرح اجمیر کی خصوصی میلاد پارٹیوں نے بابا فخر کی بارگاہ میں خوبصورت انداز میں سلام بھی پڑھ کر پیش کیا۔

Last Updated : Mar 17, 2022, 7:16 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.