ETV Bharat / state

ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم - دارالحکومت جے پور

سنی دعوت اسلامی کی جانب سے جے پور کے پہاڑ گنج، رام گنج، سورج پول سمیت دیگر علاقوں میں تقسیم کی گئیں۔

سنی دعوت اسلامی نے ضرورت مندوں کے درمیان تقسیم کیے کمبل

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 2:01 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں سنی دعوت اسلامی تنظیم کی جانب سے ضرورت مند لوگوں کے درمیان کمبل تقسیم کیے گئے۔

سنی دعوت اسلامی کی جانب سے جے پور کے پہاڑ گنج، رام گنج، سورج پول سمیت دیگر علاقوں میں تقسیم کی گئیں۔

سنی دعوت اسلامی کے رکن سید قادری نے بتایا کہ راجستھان میں کڑاکے کی تھنڈ پڑ رہی ہیں جس کے مدے نظر سنی دعوت اسلامی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ضرورتمند شخص کے درمیان کمبل تقسیم کیے جائیں تاکہ تا کہ ٹھنڈ کسے انہیں راحت مل سکے۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے سردی سے قبل عوام سے اپیل کی گئی تھی کہ اس مرتبہ سردی کافی زیاداہ ہونے کی وجہ سے ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.