ETV Bharat / state

طلبہ کے جانب سے سی اے بی کے خلاف احتجاج - ریاست بھر کے الگ الگ حصو میں احتجاج کیا گیا۔

ریاست راجستھان کے جے پور میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ریاست بھر کے الگ الگ حصوں میں احتجاج کیا گیا۔

سی اے بی کے خلاف احتجاج
سی اے بی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 6:43 PM IST

Updated : Dec 14, 2019, 8:21 PM IST

وہیں دارالحکومت جے پور میں واقع راجستھان یونیورسٹی میں بھی کئی دیگر طلبہ تنظیم نے احتجاج کیا اور مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے اس بل کو عمل میں آنے سے پہلے خارج کرنے کا کورٹ سے مطالبہ کیا

اس احتجاج میں کثیر تعداد میں یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے طلباء نے شرکت کی۔ احتجاج کے پیش نظر یونیورسیٹی کے باہر کثیر تعداد میں پولیس کا دستہ تعینات کیا گیا۔

سی اے بی کے خلاف احتجاج۔ویڈیو

احتجاج کر رہے طلبہ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ ملک بھر میں سب سے زیادہ اقلیتوں پر ظلم ہو رہا ہے، کبھی اقلیتوں کو موب لنچنگ کے نام پر نشانہ بنایا جارہا ہے، تو کبھی کسی اور ذریعے سے لیکن مرکزی حکومت کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

طلبہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم جس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، وہ ریاست کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے لیکن جو بل لایا جارہا ہے اس بل کے بعد ہمیں یہاں پر ہندو - مسلم کے درمیان اختلافات کی باتیں بیان کی جارہی ہے اور ہمارے ذہنوں کو خراب کرنے کی کوششیں متواتر ہو رہی ہیں۔

Intro:ریاست کی سب سے بڑی یونیورسٹی راجستھان یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کی جانب سے کی گئی مخالفت

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی بل کی مخالف تیز ہوگئی ہے... یہاں پر آج جمعہ کی نماز کے بعد ریاست بھر کی الگ مسجدوں کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تو وہی دارالحکومت جے پور میں واقع ریاست کی سب سے بڑی یونیورسٹی راجستھان یونیورسٹی میں بھی الگ الگ طلبہ تنظیم کی جانب سے بڑا احتجاج کیا گیا... یہاں پر مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی تو ہیں دوسری جانب سے یہ درخواست بھی کی گئی اس بل کو لاگو ہونے سے قبل خارج کیا جائے.. اس احتجاجی مظاہرے میں شامل طلبہ نے اپنے ہاتھوں میں بل کی مخالفت کی تختیاں لے رکھی تھی... یہ پورا احتجاج راجستھان یونیورسٹی کہ طلبہ لیڈر نعمان خان کی قیادت میں ہوا... اس احتجاج میں کثیر تعداد میں یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے طلباء نے شرکت کی.. یہاں پر کسی طرح سے ماحول خراب نہیں ہو اس بنا پر کثیر تعداد میں پولیس کا چھاپہ یونیورسٹی کے دروازے کے باہر تعینات کیا گیا تھا... واضح رہے کہ اس بل کی مخالفت ریاست میں کافی زیادہ ہو رہی ہے...

Conclusion:آپس میں لڑانے کا کام کر رہی ہے بی جے پی

احتجاج کر رہے ہیں طلبہ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان بتایا کہ عالم بھر میں سب سے زیادہ جہاں پر اقلیتوں پر ظلم ہو رہا ہے وہ ہمارا ملک ہندوستان ہے... یہاں پر کبھی اقلیتوں کو کو تشدد کے ذریعے مارا جارہا ہے تو کبھی کسی اور ذریعے لیکن مرکزی حکومت کی آنکھ کھلنے کا نام نہیں لے رہی ہے.. طلبہ کا کہنا ہے کہ ہم جس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ہیں وہ ریاست کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے لیکن جو بل لایا جارہا ہے اس بل کے بعد ہمیں یہاں پر یہی سکھایا جائے گا کہ کس طریقے سے ہم ہندومسلم کے درمیان اختلاف کی نظر سے دیکھا جاتا ہے...

بائٹ - نعمان خان, لیڈر راجستھان یونیورسٹی

بائٹ - مدیت گجراتی, طلبہ راجستھان یونیورسٹی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Dec 14, 2019, 8:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.