ETV Bharat / state

جے پور: مذہبی مقامات پر سکیورٹی سخت

گزشتہ شب راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں دو فرقوں کے مابین پتھراؤ کی وجہ سے حالات خراب ہوئے تھے لیکن پولیس انتظامیہ کی مستعدی اور بروقت کاروائی سے حالات پر قابو پا لیا گیا تھا۔

مذہبی مقامات پر سکیورٹی سخت
author img

By

Published : Sep 2, 2019, 5:25 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:42 AM IST

جے پور میں گزشتہ شب موتی ڈونگری علاقے میں ہونے والے تنازع کے بعد مذہبی مقامات کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے تا کہ آج سے شروع ہونے والے گنیش چترتھی تہوار پر کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے جبکہ برادران وطن کے تہوار کے تناظر میں پولیس انتظامیہ کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے۔

مذہبی مقامات پر سکیورٹی سخت، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق شہر کے چپے چپے پر بھاری تعداد میں پولیس جوان تعینات ہیں بالخصوص مذہبی مقامات کے ارد گرد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

گزشتہ شب ہونے والے پتھر بازی کے واقعہ میں ملوث کچھ افراد کو حراست میں لیا ہے اور تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:گزشتہ شب کو بگڑ گئے تھے جے پور کے حالات

Body:جےپور. ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں گزشتہ شب کو موتی ڈونگری علاقے میں ہوئے معاملے کے بعد آج مذہبی مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے.. یہاں پر چپے چپے پر پولیس کے جوان تعینات نظر آرہے ہیں... ار اے سی بٹالین کے ساتھ ساتھ کیو آرتی فورس اور دیگر ذمہ داران مذہبی مقامات کے باہر تعینات ہیں... واضح رہے کہ گزشتہ روز دو گروپوں کے درمیان پتھر بازی ہوئی تھی... جس کے بعد آج گنیش چیتورتی کے تہوار ہونے کی وجہ سے کسی طرح سے کوئی ماحول نہ بگڑے جس کے مدنظر یہ سکوریٹی مذہبی مقامات کے باہر بڑھائی گئی ہے... معلومات کے مطابق گزشتہ سب کو ماحول خراب کرنے والوں کو بھی پولیس نے حراست میں لیا ہے..

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.