ETV Bharat / state

عرس کے موقع پراسپیشل ٹرین - اسپیشل ٹرین

اجمیرکے خواجہ صاحب کے عرس میں کثیر تعداد میں زائرین شریک ہوں اورانکے انوار و برکات سے فیضیاب ہوسکیں اسکے لیے ریلوے نے اسپیشل ٹرین چلائی ہے۔

عرس کے موقع پر چلائی جا رہی ہے اسپیشل ٹرین
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 7:21 AM IST

خواجہ صاحب کے عرس کے موقع پر اجمیر ریلوے کی جانب سے اسپیشل ٹرینیں چلائی جارہی ہیں، جبکہ ان ٹرینوں کو خواجہ صاحب کے نام پر موسوم کیا گیاہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس بار تقریبا ایک درجن سے زیادہ اسپیشل ٹرینیں چلائی گئی ہیں، گذشتہ دو دن قبل دو اسپیشل ٹرین ہاوڑا- دورائی اور مدار- باندرا عرس اسپشل ٹرینیں چلائی گئی۔

زائرین کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لئے جگہ جگہ ریلوے پولیس بھی تعینات ہے جو آنے والے مسافروں کی رہنمائی کر رہی ہے۔

جگہ جگہ ہیلپ لائن سینٹرز اور ریلوے اسٹیشن کے باہر پانی کا مناسب بندو بست کیا گیاہے۔

خواجہ کے دربار میں حاضری کے بعد تمام عقیدت مند ان پر اپنے عقیدت کے پھول چڑھاتے ہیں، اور اپنی مرادیں مانگتے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ مشہور مغل شہنشاہ اکبر نے بھی یہاں پر منت مانگی تھی اپنی مراد پوری ہونے پر مغل بادشاہ اکبر خواجہ صاحب کے در پر حاضری کے لے آئے تھے۔

نواب سراج الدولہ نے بھی اپنے بچے کی پیدائش کے بعد وہاں محفل خانہ کی تعمیر کراوائی تھی۔

Intro:- عرس کے موقع پر ریلوے کی جانب سے چلائی جاتی ہے اسپیشل ٹرین

Body:جےپور. اجمیر خواجہ صاحب کے عرس میں زیادہ سے زیادہ زائرین شرکت کرسکیں اور فیضیاب ہو سکے اس بات کا اجمیر ریلوے خاص خیال رکھتا ہے.. اس لئے اس کے موقع پر اجمیر ریلوے کی جانب سے اسپیشل ٹرینیں شاعری نو کو وہ یا کروائی جاتی ہے.. ان ٹرینوں کو خواجہ صاحب کے نام پر اسپیشل نام دیا جاتا ہے... اس بار بھی عرس میں زائرین لیے خاص ٹرینیں چلائی گئی... اس بار قریب ایک درجن سے زیادہ اسپیشل ٹرینیں چلائی گئی ہے.. وہی گذشتہ دو دن قبل دو اسپیشل ٹرین ہاوڑا- دورائی اور مدار- باندرا ٹرمینس عرس اسپشل ٹرین چلائی گئی... ان اسپیشل ٹرینوں کے بارے میں جاری ان باہر لگے ہوئے ہوڈنگ کے ذریعے معلومات حاصل کر سکتے ہیں... اس طرح کی ٹرین چلانے سے ریلوے کو کافی آمدنی بھی ملتی ہے... اتنا ہی نہیں زائرین کو کسی طرح سے کوئی پریشانی نہ آئے اس کے لئے جگہ جگہ ریلوے پولیس بھی تعینات ہے جو آنے والے مسافروں کو وہ تمام باتیں بتا رہی ہے جو ان کے لئے ضروری ہے... اس کے علاوہ جگہ جگہ ہیلپ سینٹر بھی اسٹیشن پر نظر آ رہے ہیں... ریلوے اسٹیشن کے باہر پانی کی پیاو لگائی گئی ہے جس میں این سی سی کے اسٹوڈنٹس اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں...

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.