ETV Bharat / state

راجستھان: ایس او جی 31 جولائی کو سنجئے جین کی آواز ریکارڈ کرے گی - راجستھان کی خبر

راجستھان میں اراکین اسمبلی کی خریدوفروخت (ہارس ٹریڈنگ) معاملے میں گرفتار سنجئے جین کی آواز کے نمونے کو 31 جولائی کو ریکارڈ کیا جائے گا۔وہیں ایس او جی کی ٹیم نے مانسیر کے ہوٹل منیجرز سے ایم ایل اے کے قیام کے بارے میں معلومات طلب کی تھی۔

ہارس ٹریڈنگ معاملہ:ایس
ہارس ٹریڈنگ معاملہ:ایس
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 12:58 PM IST

ایم ایل اے کی خرید و فروخت معاملے سے متعلق آڈیو وائرل ہونے کے بعد سنجئے جین کو ایس او جی نے گرفتار کیا تھا۔اب سنجئے جین کی آواز کا نمونہ 31 جولائی کو ریکارڈ کیا جائے گا۔سنجئے جین کی آواز کو جیل میں ہی ریکارڈ کیا جائے گا۔

ہارس ٹریڈنگ معاملہ:ایس

راجستھان میں سیاسی ہنگامے کے دوران ایم ایل اے کے ہارس ٹریڈنگ سے متعلق آڈیو وائرل ہوا۔جس کے بعد کانگریس نے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت اور بی جے پی پر ہارس ٹریڈنگ کے الزامات عائد کیے تھے۔ایس او جی نے اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی اور کانگریس کے وزراء کے مابین بات چیت کروانے والے سنجئے جین کو گرفتار کیا تھا۔اب ایم ایل اے خرید و فروخت معاملے میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے آڈیو کلپ کی تفتیش کے لیے عدالت نے سنجئے جین کی آواز کا نمونہ لینے کے لیے 31 جولائی کی تاریخ دی ہے۔29 جولائی کو ایس او جی سنجئے جین کی آواز کے نمونے کو ریکارڈ کرنے والی تھی۔فی الحال سجنئے جین عدالتی تحویل میں ہیں۔

وہیں اس معاملے کی جانچ کر رہے راجستھان ایس او جی ٹیم کی مشکلات دن بدن بڑھتی جارہی ہیں۔اس معاملے میں جن اراکین اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر نامزد کیا گیا ہے، ان کے بیان درج کرنا اور ان سے پوچھ گچھ کرنا ایس او جی کے لیے بے حد ضروری ہے۔دوسری طرف رکن پارلیمان ایس او جی ٹیم سے سے بچنے کے لیے مسلسل اپنے قیام کی جگہ کو تبدیل کر رہے ہیں۔

اس معاملے میں ہریانہ پولیس کے ایس او جی کو بھی اب تک کی تحقیقات میں کسی بھی قسم کا تعاون نہیں مل پارہا ہے۔راجستھان کے ڈی جی پی بھپیندر سنگھ یادو نے ہریانہ پولیس کو مدد کے لیے ایک خط لکھا تھا لیکن اس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.