ETV Bharat / state

راجستھان: کورونا وائرس کی جانچ کےلئے چھ لوگوں کے نمونے بھیجے گئے - راجستھان میں کورونا وائرس

راجستھان میں کورونا وائرس کی جانچ کے لئے چین سے آئی ایک لڑکی سمیت اور چھ لوگوں کے نمونے پنے لیب بھیجے گئے ہیں جبکہ جےپور سوائی مان سنگھ اسپتال میں داخل کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی جانچ رپورٹ منفی آئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 1:27 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:41 PM IST

ڈاکٹر اور محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری روہت کمار سنگھ کے مطابق کورونا وائرس کو پھیلنے کی خبروں اور اخباروں میں خبریں پڑھکر بیکانیر ضلع میں چین سے آئے تین مسافروں نے جمعہ کو بیکانیر کے پی بی ایم اسپتال میں آکر رابطہ کیا۔

اس کے بعد ان تینوں مسافروں کو بیکانیر کے آر این ٹی میڈیکل کالج کے اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ مین داخل کرلیاگیا اور ان میں کورونا وائرس کی جانچ کےلئے ان کے نمونے پنے میں واقع نیشنل وائرولوجی لیب میں بھیج دئے گئے۔

کیرالہ ریاست میں ایک کورونا وائرس کا مریض سامنے آنے پر متعلقہ مریضوں کی فلائٹ میں سفر کے دوران ان کے نزدیک بیٹھے مسافروں کے سلسلے میں تحقیقات کرنے پر دو مسافر حال ہی میں ادے پور میں پائے گئے، جن میں ایک خاتون مسافر چین کی رہنے والی اور دوسرا مسافر بھرت پور کا رہنے والا ہے۔

ان دونوں مسافروں کو ادے پورمیں روک کرجانچ کےلئے ادے پور آر این ٹی میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایاگیا اور ان کے بھی نمونے پنے لیب بھیجے گئے ہیں۔

Intro:Body:

id2

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.