جودھپور: ریاست راجستھان کے جودھپور، کرولی اور بھلواڑہ میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات کے لیے حکومت کی جانب سے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے، ایس آئی کی ٹیم مذکورہ تینوں جگہوں کا دورہ کرے گی اور رپورٹ تیار کرنے کے بعد اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایم ایل لاٹھر کو سپرد کرے گی، اس ٹیم میں آئی پی ایس رینک کے 5 دیگر افسران کو شامل کیا گیا ہے۔ SIT to Probe Recent Communal Violence
ایس آئی ٹی چھ اراکین پر مشتمل ٹیم ہے، جس میں برجو جار جوزف، راجندر سنگھ، گورو یادو، کشور بوٹولیا، چکروتی سنگھ اور رام چندر کو شامل کیا گیا ہے، واضح رہے کہ عید کے موقع پر جودھپور میں فرقہ وارانہ فساد کا معاملہ پیش آیا تھا، وہاں ابھی بھی کرفیو کا نفاذ ہے اور انٹرنیٹ خدمات کو بند رکھا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک 300 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
Jodhpur Violence: فرقہ وارانہ فسادات کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل - معاملہ کی جانچ کے لئے اسی آئی ٹی تشکیل
ایس آئی ٹی چھ اراکین پر مشتمل ٹیم ہے، جس میں برجو جار جوزف، راجندر سنگھ، گورو یادو، کشور بوٹولیا، چکروتی سنگھ اور رام چندر کو شامل کیا گیا ہے۔ SIT to Probe Recent Communal Violence