ETV Bharat / state

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش - جے پور میں ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

چترکوٹ پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے جے پور میں ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 12:19 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں چتر کوٹ پولیس نے آج پڑی کاروائی کرتے ہوئے ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ خواتین کے ساتھ دو شخص کو گرفتار کیاہے۔

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش۔ویڈیو

اطلاع کے مطابق پولیس نے بتایا کی چترکوٹ علاقے سے مسلسل طور پر اسپا سینٹر کے نام پر سیکس ریکٹ چلانے کی اطلاع مل رہی تھی جس کے بعد ویشالی نگر ایس پی رائے سنگھ بینیوال کی دیکھ ریکھ میں چھاپے ماری کی کئی جہاں دو اسپا سنینٹر سے پانچ خواتین کے ساتھ دو شخص کو گرفتار کیا گیا۔

Intro:جے پور کے چترکوٹ پولیس تھانے کی کارروائی

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آج سیکس ریکٹ کے خلاف پولیس نے ایک بڑی کارروائی کو انجام دیا... سیکس ریکٹ کی تمام کارروائی چترکوٹ پولیس تھانے کی جانب سے کی گئی... پولیس نے کل پانچ خواتین اور دو مردوں کو پورے معاملے میں گرفتار کیا ہے... پولیس جائرہ کے مطابق اس علاقے سے مسلسل طور پر پولیس کے پاس اس ویکٹ کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد پولیس نے اس کارروائی کو انجام دیا... پوری کاروائ اے سی پی ویسالی نگر کی دیکھ ریکھ میں ہوئی...

کاروائی کی ہے

اے سی پی ویسالی نگر رائسنگ بینیوال نے بتایا کہ آج دوپہر کو ہمیں اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں اسپا سینٹر کے نام پر سیکس ریکٹ چلائی جا رہا ہے... جس پر میں اور ایس ایچ او چترکوٹ موقع پر پہنچے.. جہاں پر یہ سبھی خاتون سیکس ریکیٹ چلا رہی تھی جن پر آج کاروائی کی گئی ہے... انہوں نے بتایا کہ میں کل پانچ خاتون ملی ہیں جو ریکٹ چلارہی تھی...

بائٹ- رائسنگ بینیوال, اے سی پی ویسالی نگر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.