ETV Bharat / state

راشٹریہ راجیو گاندھی برگیڈ تنظیم کے قومی صدر سلیم بھارتی کی اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری - راشٹریہ راجیو گاندھی برگیڈ تنظیم

RRGB National Chief Salim Bharati راشٹریہ راجیو گاندھی برگیڈ تنظیم کی شہرت اور کامیابی کے لیے برگیڈ کے قومی صدر سلیم بھارتی نے جمعرات کو اپنے وفد کے ساتھ صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ پرحاضری دی-

راشٹریہ راجیو گاندھی برگیڈ  تنظیم کے قومی صدر سلیم بھارتی کی اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 15, 2023, 6:46 PM IST

راشٹریہ راجیو گاندھی برگیڈ تنظیم کے قومی صدر سلیم بھارتی کی اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری

اجمیر:ہندوستان میںامن و امان ,راشٹریہ راجیو گاندھی برگیڈ تنظیم کی کامیابی کے لیے ادارے کے قومی صدر سلیم بھارتی نے جمعرات کو اپنے وفد کے ساتھ صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے۔ اس موقع پر درگاہ شریف کے خادم اور انجمن سید زادگان کے ممبر حاجی سید عمران چشتی نے سلیم بھارتی اور ان کے ساتھ ائے اہل خانہ کی دستار بندی کر استقبال کیا۔

سلیم بھارتی نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خواجہ صاحب کا دربار وہ اعلی دربار ہے جہاں سے کبھی کوئی مایوس نہیں جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں امن و امان اور نفرت کی سیاست کے خاتمے کی خواہش لے کر ائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے عہدے و رازداری کا حلف لیا

انہوں نے اپنی تنظیم راشٹریہ راجو گاندھی برگیڈ کی شہرت اور کامیابی اور بلندی کے لیے خصوصی دعا طلب کی ہے۔ برگیٹ کے عہدے دران نے خواجہ صاحب کی درگاہ کی تاریخی عمارات اور جنتی دروازہ سمیت دیگر مقامات کی زیارت بھی کی۔ان کا کہنا تھاکہ ملک میں نفرت کی سیاست کو ختم کرنے کے مقصد سے اجمیر شریف کا دورہ کیا اور ہمیں یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں ہندوستان مذہب کے نام پر جاری سیاست کا خاتمہ ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.