ETV Bharat / state

ادے پور میں سڑک حادثہ، چار ہلاک - احمدآباد شاہراہ پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم

احمدآباد شاہراہ پر کار اور ٹرک کے درمیان زبردست تصادم میں چار افراد کے ہلاک اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

ادے پور میں سڑک حادثہ، چار ہلاک
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 1:43 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر ادے پور میں احمدآباد قومی شاہراہ پر ویگنار کار اور ٹرک کی ٹکر اتنی شدید تھی کہ موقع پر ہی چار افراد کی موت ہوگئی، اور تین سنگین طور پر زخمی ہوگئے، جبکہ ٹکر کے بعد کار کے پرخچے اڑ گئے۔

ادے پور میں سڑک حادثہ، چار ہلاک

یہ حادثہ ادے پور کے پرساد تھانہ علاقے کے پیپلی گاؤں کے قریب پیش آیا، مقامی لوگوں نے زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

مقامی ادفراد کا کہنا ہے کہ کار بے حد تیز رفتار میں تھی، اور ڈرائیور نے کار سے اپنا کنٹرول کھو دیا تھا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، جبکہ حادثے کے بعد لوگوں کی بھیڑ کی وجہ سے شاہراہ مکمل طور پر جام ہوگیا۔

موقع واردات پر پہنچی پولیس نے حادثے کا جائزہ لیا، اور لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، اور جائے واردات کی تفتیش شروع کردی۔

Intro:उदयपुर अहमदाबाद हाईवे पर पिपलिया जी गांव के नजदीक आज एक सड़क हादसे में 4 लोगों की मौके पर ही मौत हो गई जबकि तीन व्यक्ति गंभीर घायल हो गए जिनका उपचार जारी है आपको बता दें कि है भिड़ंत कार और ट्रक की हुई थी हादसा इतना भीषण था कि कार के परखच्चे उड़ गएBody:उदयपुर अहमदाबाद हाईवे पर मंगलवार को एक बड़ा हादसा सामने आया एक ट्रक और कार की भिड़ंत में चार लोगों की मौत हो गई, तो वही 3 अन्य घायल हो गए यह घटना परसाद थाना इलाके के पीपली गांव के समीप हुई हादसे की भयावहता दुर्घटनाग्रस्त हुई वैगनआर कार को देखकर ही लगाई जा सकती है बताया जा रहा है कि गुजरात नंबर की यह कार काफी तेज गति में थी वहीं चालक द्वारा नियंत्रण खो देने के चलते यह हादसा घटित हुआ है हादसे की सूचना मिलते ही परसाद थाना पुलिस भी मौके पर पहुंची और मृतकों के शव को मोर्चरी में रखवाया, तो वही घायलों को इलाज के लिए हॉस्पिटल में भर्ती करवाया गया हादसे के दौरान मौके पर काफी लोग जमा हो गए और हाइवे पर दोनों लंबा जाम भी लग गयाConclusion:आपको बता दें कि पुलिस ने पूरी घटना की जांच शुरू कर दी है बताया जा रहा है कि वैगनआर कार चालक काफी तेज गति से आ रहा था ऐसे में अचानक कार का संतुलन खो गया जिसके चलते यह हादसा हुआ आपको बता दें कि इस पूरे हादसे में जहां अब तक 4 लोगों की मौत हो गई है तो वहीं तीन लोग गंभीर रूप से घायल है जिनका उपचार जारी है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.