ETV Bharat / state

جے پور: میں لوک ڈاؤن کا دوسرا روز - جے پور میں لوک ڈاؤن کا دوسرا روز بازار لوک

لاک ڈاؤن کے دوسرے دن جے پورمیں میڈیکل اسٹورس سمیت دیگر ضروری ایشاء فروخت کرنےوالی دکانیں کھلی رہیں۔

جے پور میں لوک ڈاؤن کا دوسرا روز بازار لوک

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 11:19 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان میں آج پیر کے روز لاک ڈاؤن کا دوسرا روز رہا، اس درمیان آج ضروری چیزوں کو چھوڑ کر تمام دوکانوں پر تالے لگے ہوئے نظر آئے۔

جے پور میں لوک ڈاؤن کا دوسرا روز بازار لوک

حالانکہ ضروری دکانیں کچھ وقت کے لئے کھلیں، جہاں عام دنوں میں چہل پہل نظر آتی تھی۔ وہاں پر آج کوئی بھی نظر نہیں آیا۔

راجستھان کی عوام اپنے گھروں میں قید ہی نظر آئی، حالانکہ 31 مارچ تک پوری ریاست میں لاک ڈاؤن کا آرڈر وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق گاؤں کے بعد اب شہر میں بھی کرفیو کا فیصلہ بھی وزیراعلی گہلوت لے سکتے ہیں، جے پور میں واقع وزیراعلی کے گھر پر ایک اہم میٹنگ منعقد کی جارہی ہے۔

وہیں اس درمیان راجستان پولیس بھی کافی زیادہ سخت نظر آرہی ہے۔ راجستھان پولیس کے جوان الگ الگ علاقوں میں تعینات کئے گئے ہیں۔ جو یہ خیال رکھ رہے ہیں کوئی بھی شخص اپنے گھر سے باہر نہیں نکلے۔

اگر کوئی باہر نکلتے ہوئے نظر آتا ہے تو اس کو واپس اپنے گھر پر بھیجا جا رہا ہے، پولیس کی گاڑیاں بھی الگ الگ علاقے میں جائزہ لیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.